روٹی کی قیمت کے حوالے سے اہم اعلان

لاہور(پی این آئی) روٹی کی قیمت کے حوالے سے اہم اعلان۔۔۔وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین نے کہا ہے کہ روٹی کے نرخ مقرر کرنے سے پہلے مکمل تحقیق کی گئی۔ بلال یاسین نے کہا کہ 20 کلو آٹے کی قیمت میں 500 روپے کمی کی […]

مسلح افواج اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کیخلاف بے بنیاد الزامات، آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں اہم فیصلے

راولپنڈی ( پی این آئی) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو پوری قوم کی حمایت حاصل ہے۔ پاکستان آرمی کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل […]

جنرل فیض حمید کو کلین چٹ مل گئی

اسلام آباد(پی این آئی)جنرل فیض حمید کو کلین چٹ مل گئی۔۔۔فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو کلین چٹ دے دی۔ذرائع کے مطابق فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ 149 صفحات پر مشتمل […]

سابق صدر کے خلاف مجرمانہ مقدمے کا آغاز

واشنگٹن(پی این آئی) سابق صدر کے خلاف مجرمانہ مقدمے کا آغاز۔۔۔امریکا میں کسی بھی سابق صدر کے خلاف پہلے مجرمانہ مقدمے کا آغاز ہوگیا۔امریکی میڈیا کے مطابق فحش فلموں کی اداکارہ اسٹارمی ڈینیئلز سے مبینہ تعلق کے مقدمے میں پہلے جیوری اراکین کا چناؤ ہوگا، […]

حکومت نے رات گئے پیٹرول قیمتوں میں اضافہ کر دیا، عوام کیلئے بری خبر

اسلام آباد( پی این آئی)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔اوگرا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت […]

زہر کا خدشہ، بشریٰ بی بی عدالت پہنچ گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)زہر کا خدشہ، بشریٰ بی بی عدالت پہنچ گئیں۔۔۔بانیٔ پی ٹی آئی کی اہلیہ، سابقہ خاتونِ اول، بشریٰ بی بی نے میڈیکل چیک اپ کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے۔بشریٰ بی بی نے وکیل شعیب شاہین […]

پی ٹی آئی نے تینوں حلقوں میں دھاندلی کو چیلنج کر دیا

اسلام آباد(ی این آئی)پی ٹی آئی نے تینوں حلقوں میں دھاندلی کو چیلنج کر دیا۔۔۔پاکستان تحریکِ انصاف نے اسلام آباد کے تینوں حلقوں میں مبینہ دھاندلی کو الیکشن ٹریبونل میں چیلنج کر دیا ہے۔‏این اے46 سے پی ٹی آئی کے آزاد امیدوار عامر مغل، این […]

اسرائیل بوکھلا گیا، ایرانی حملے کے بعد ہمسایہ ملک پر بمباری کر دی

بیروت (پی این آئی) اسرائیل بوکھلا گیا، ایرانی حملے کے بعد ہمسایہ ملک پر بمباری کر دی۔۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان پر بمباری کی ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے […]

اسرائیل کی طرف سے ایرانی ڈرونز تباہ کرنے کا دعویٰ

یروشلم (پی این آئی) عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی چینل 12 نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے شام اور اردن پر کئی ایرانی ڈرونز کو نشانہ بناکر تباہ کردیا ہے۔۔۔۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق شام اور اردن پر کچھ ایرانی ڈرونز کو فضا […]

ایران کا حملہ، اسرائیلی لڑاکا طیارے غزہ سے بھاگ نکلے

یروشلم (پی این آئی) عالمی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ نہتے فلسطینی عوام کے خلاف بمباری کرنے والے اسرائیلی لڑاکا طیارے ایران کے حملے کے بعد غزہ سے واپس اسرائیل روانہ ہوگئے ہیں۔۔۔ اس حوالے سے اسرائیلی میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ […]

اسرائیل کے بعد ایران نے اردن پر حملے کی دہمکی دے دی

تہران (پی این آئی) عالمی سکیورٹی ذرائع کے مطابق اردن کے جیٹ طیاروں نے بھی شمالی اور وسطی اردن سے اسرائیل کی طرف جاتے درجنوں ایرانی ڈرونز کو مار گرایا ہے۔۔۔ ایران کے سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ اردن کی جانب سے اسرائیلی حمایت […]

close