ہمارامطالبہ اقتدار نہیں،قوم کو بتائیں اس ملک میں ڈاکہ کس نےڈالا،نوازشریف

لاہور(پی این آئی ) مسلم لیگ (ن) کے قائداور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ایک کھلنڈرا لایا گیا جس نے ملک کا بُرا حال کر دیا، ہم اقتدار نہیں عوام کی بھلائی چاہتے ہیں۔ پارٹی کے پارلیمانی بورڈ کے پانچویں اجلاس سے […]

بشریٰ بی بی اور لطیف کھوسہ کی آڈیو لیک کیس:عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی اور لطیف کھوسہ کی مبینہ آڈیو کو سوشل میڈیا پر لیک کرنے والے کی شناخت کے لیے آئی ایس آئی کو تحقیقات کا حکم دے دیا۔ بشریٰ بی بی اور لطیف کھوسہ کی مبینہ آڈیو […]

احتساب عدالت نے احد چیمہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کا فیصلہ سنا دیا

لاہور(پی این آئی)لاہور کی احتساب عدالت نے سابق بیورو کریٹ احد چیمہ کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کے ریفرنس میں بری کردیا۔ گزشتہ ماہ قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے احد چیمہ کو آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس میں کلین چٹ دے […]

190ملین پاؤنڈ سکینڈل کیس میں مفرور ملزمان کے اشتہار جاری

اسلام آباد(پی این آئی)احتساب عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور دیگر کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں شریک ملزمان کے اشتہارجاری کردیے۔ شہزاد اکبر، ذلفی بخاری، ضیاء المصطفیٰ اور فرح گوگی کے اشتہار جوڈیشل کمپلیکس میں چسپاں کردیے گئے ہیں۔ ملزمان […]

سپریم کورٹ میں مونس الٰہی کیخلاف ایف آئی اے کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(پی این آئی )سپریم کورٹ نے تحریکِ انصاف کے رہنما مونس الٰہی کے خلاف ایف آئی اے کی اپیل سماعت کے لیے مقرر کردی۔ جسٹس سردار طارق کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 15 دسمبر کو سماعت کرے گا۔ جسٹس یحیٰ آفریدی اور جسٹس […]

سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ پر ریکارڈ قائم، ہنڈرڈ انڈیکس 65 ہزار کی سطح عبور کر گیا

کراچی (پی این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ہوگئی۔تاریخ میں پہلی بار اسٹاک ایکسچینج 65 ہزارپوائنٹس کا سنگ میل عبور کر گئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغازپر مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے،دن کے آغاز پر کے ایس ہنڈریڈ انڈیکس میں 500 […]

سابق جج شوکت صدیقی کا کیس، سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے تاریخ دے دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ میں سابق جج اسلام آباد ہائیکورٹ شوکت صدیقی کا کیس بھی سماعت کیلئے مقرر ہوگیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ 14 دسمبر کو سماعت کرے گا، جسٹس امین الدین خان، جسٹس جمال خان مندوخیل […]

عمران خان نے 5 سال کیلئے اپنی نااہلی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

لاہور (پی این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے توشہ خانہ کیس 5 سال کی نااہلی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا، جس میں استدعا کی ہے کہ نااہلی کے نوٹیفکیشن کو غیر آئینی قرار دے۔ تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی […]

نیب کی استدعا مسترد، اسلام آباد ہائیکورٹ کا العزیزیہ ریفرنس پر اپیل میرٹ پر سننے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ ریفرنس پر اپیل میرٹ پر سننے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس اور نوازشریف کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت چیف جسٹس عامرفاروق […]

مسلم لیگ ن کا نئی حلقہ بندیوں کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ نئی حلقہ بندیوں سے کئی حلقے تقسیم ہوئے ہیں،لیول پلیئنگ فیلڈ کا طعنہ عجیب ہے، ہمارے حلقے متاثر ہو گئے،حلقہ بندیوں میں میرا حلقہ بھی متاثر ہوا ہے، ہم نئی حلقہ […]

القدس شریف کے بطور دارالحکومت فلسطینی ریاست کے قیام کا حامی ہیں: پاکستان

اسلام آباد(پی این آئی)ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ مسئلہ فلسطین کا حل دو ریاستوں پر مشتمل ہے اورپاکستان القدس شریف بطور دارالحکومت 1967 سے پیشگی سرحدوں پر فلسطینی ریاست کے قیام کا حامی ہے۔ صحافیوں کو […]