اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی کے سینکڑوں کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج۔۔۔بانیٔ پی ٹی آئی سے اظہارِ یک جہتی کے لیے تحریکِ انصاف کی جانب سے ورکر کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔ورکر کنونشن سےصدر پی ٹی آئی پنجاب حماد اظہر نے ویڈیو لنک کے […]
یورپ(پی این آئی)قبل از وقت انتخابات کا اعلان۔۔۔۔یورپی الیکشنزمیں دائیں بازو کی لیڈر کے ہاتھوں حکومتی اتحاد کی شکست پر فرانس کے صدر ایمانویل میکرون نے ملک میں قبل از وقت انتخابات کا اعلان کردیا۔ اپنے بیان میں ایمانویل میکرون نے کہا کہ ایوان زیریں […]
پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ (آئی ای ڈی) سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں پاک فوج کے کیپٹن سمیت 7 جوان شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے […]
لاہور(پی این آئی)نواز شریف نے سیاسی ایجنڈے کا اعلان کر دیا۔۔۔مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیرِ اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ میں آئی ایم ایف کے سہارے ڈھونڈنے والا بندہ نہیں ہوں، ہم نے تو آئی ایم ایف کو خدا حافظ […]
کراچی (پی این آئی) ملک کے بیشتر علاقوں میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ۔ عیدالاضحی 17 جون 2024 بروز پیر کو ہو گی۔اس بات کا اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین عبدالخبیر آزاد نے کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے […]
اسلام آباد(پی این آئی)ہم ابھی بھی خود کو روک رہے ہیں، جسٹس محسن اختر کیانی نے خبردار کر دیا۔۔۔شاعر احمد فرہاد کی بازیابی سے متعلق کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ پولیس اگر ٹرائل میں کسی کو […]
اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان کو اڈیالہ میں موت کی کوٹھری میں رکھے جانے کا دعویٰ۔۔۔۔قائدِ حزب اختلاف عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی کے جیل میں سیل کی تصاویر اور حکومتی دعوے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ بانی کو موت کی کوٹھری […]
اسلام آباد(پی این آٗئی)پی ٹی آئی کا عید کے بعد حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان۔۔۔۔تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے عید کے بعد حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کردیا۔سابق اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ ہماری تحریک پر امن […]
روس (پی این آئی)تیسری عالمی جنگ کا خطرہ،بڑی دھمکی دے دی گئی۔۔۔روس کے صدر ولادیمر پیوٹن کا کہنا ہے کہ مغربی ممالک سمجھتے ہیں کہ ماسکو کبھی بھی نیوکلیئر ہتھیار استعمال نہیں کرے گا تاہم نیوکلیئر ڈاکٹرائن میں واضح ہے کہ اگر روس کی سلامتی […]
اسلام آباد (پی این آئی) سرکاری ملازمین کے لیے وفاقی بجٹ میں تنخواہوں میں 15 سے 20 فیصد تک اضافے کی ابتدائی تجویز پیش کی گئی ہے۔۔۔ جیو نیوز کے سینئر نامہ نگار اشرف ملخم کی رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے ذرائع وزارت خزانہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)انٹرا پارٹی الیکشن، چیف جسٹس فائز عیسیٰ کا پی ٹی آئی کو مشورہ۔۔۔سپریم کورٹ آف پاکستان میں سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس میں کہا […]