اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آبادہائی کورٹ نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے سائفر ٹرائل پر حکم امتناع کی استدعا مسترد کردی۔ سائفر کیس میں ٹرائل کورٹ کے 12 دسمبر کے حکم نامے کے خلاف بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان […]
راولپنڈی(پی این آئی)راولپنڈی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔ شاہ محمود قریشی کے خلاف 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت ڈیوٹی مجسٹریٹ سید […]
راولپنڈی(پی این آئی)سابق وزیر خارجہ پاکستان شاہ محمود قریشی کی 12 مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں ڈیوٹی مجسٹریٹ جہانگیر علی کی عدالت میں پیش کیا گیا، […]
اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے نگران وفاقی وزیر فواد حسن فواد کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد کر دی۔ الیکشن کمیشن نے نگران وفاقی وزیر فواد حسن فواد کے خلاف درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ فواد حسن فواد کا عہدہ […]
راولپنڈی(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کمرہ عدالت میں اپنے اوپر پولیس تشدد کا بیان دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جوڈیشل کمپلیکس میں ڈیوٹی ایڈیشنل اینڈ سیشن جج سید جہانگیر علی نے شاہ محمود کی جسمانی ریمانڈ کی درخواست […]
اسلام آباد(پی این آئی)ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ پاکستان کا معاشی ماڈل ناکارہ ہوچکا ہے۔ عالمی بینک نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ معاشی ترقی کے فوائد اشرافیہ تک محدود ہیں، پاکستان اپنے ساتھی ملکوں سے پیچھے رہ گیا ہے۔ ورلڈ بینک کا […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر ٹرائل پر حکم امتناع کی استدعا مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سائفر کیس میں عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت […]
عارفوالہ (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے سابق ایم پی اے چوہدری نعیم ابراہیم مقدمہ میں ڈسجارچ کے بعد دوبارہ گرفتار ہو گئے۔ تفصیلا ت کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن پنجاب اسمبلی نعیم ابراہیم کو سرکاری اراضی پر […]
جھنگ(پی این آئی )سابق وزیر داخلہ مخدوم فیصل صالح حیات نئی سیاسی منزل طے کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہباز شریف شاہ جیونہ جھنگ پہنچ گئے۔مخدوم سید فیصل صالح حیات نے استقبال […]
اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف توشہ خانہ فیصلہ معطلی کی درخواست بینچ کی عدم دستیابی پر فوری سننے کی استدعا مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)مریم نواز، بلاول بھٹو زرداری کے بعد سابق وزیراعظم عمران خان کے کاغذات نامزدگی پر بھی اعتراض دائر کردیا گیا۔ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا سلسلہ آج تیسرے روز بھی جاری ہے اور اسی دوران چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر […]