راولپنڈی (پی این آئی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ایک مشکل لیکن یادگار 2023 کا سال االوداع ہو گیا، مسلح افواج پاکستان کے غیور اور باوقار عوام کو نئے سال کی مبارک باد پیش کرتی ہیں۔ پاک فوج […]
اسلام آباد(پی این آئی)جمعیت علما اسلام (ف ) کے ترجمان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں پارٹی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر حملہ ہوا ہے۔ جے یو آئی خیبر پختونخوا کے ترجمان کی جانب سے جاری […]
پاکستان کی سر زمین پر افغانستان سے لائے جانے والے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت پھر منظرِ عام پر آگئے۔ افواج پاکستان گزشتہ دو دہائیوں سے ٹی ٹی پی کے خلاف دہشتگردی کی جنگ لڑ رہی ہے۔ سب پر یہ بات عیاں ہے […]
لاہور(پی این آئی)لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا۔ ریٹرننگ افسر کی جانب سے جاری 8 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلے میں کہا گیا […]
راولپنڈی(پی این آئی)سکیورٹی فورسز کا دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر ضلع آواران کے علاقے مشکئی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن۔ شدید فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد مارے گئے۔ اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد کرکے دہشت گردوں کا ٹھکانہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)نگران حکومت اور عسکری قیادت کی کوششوں سے ملک معاشی ترقی کی راہ پر گامزن ہوچکا ہے۔ ڈالر کی قیمت میں کمی کے ساتھ پیٹرولیم مصنوعات بھی سستی ہو چکیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 2023 کی پہلی ششماہی میں پاکستان اقتصادی ڈیفالٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے اعلان کردہ نان فائلرز کے بجلی کنیشنز اور موبائل سمیں بند کرنے کی تاریخ آگئی ہے۔ ایف بی آر کے چیئرمین امجد زبیر ٹوانہ کا کہنا ہے کہ موبائل فون سمز بلاک […]
راولپنڈی(پی این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مری کے ریسٹ ہاؤس میں رہنے پر 942 روپے بقایاجات نہیں دیے، 942 روپے نہ دینے پر مجھے نا اہل قرار دیا گیا۔ اپنے ایک ویڈیو پیغام میں شیخ رشید نے کہا […]
اسلام آباد (پی این آئی) سعودی ولی عہد سے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ملنے والے تحائف کی قیمت سے متعلق نیب کی تحقیقاتی رپورٹ منظرعام پر آگئی ہے۔ نیب رپورٹ کے مطابق دبئی سے تخمینہ لگوانے پر معلوم ہوا […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کے فیصلوں پراپیلیں آج سے دائر ہوسکیں گی۔ تفصیلا ت کے مطابق ملک بھر میں عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع ہونے اور منظور یا مسترد ہونے کا مرحلہ مکمل […]
اسلام آباد (آئی این پی) پاکستانی دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ بھارت دنیا بھرمیں منفی سرگرمیوں میں ملوث ہے، ہمارے پاس بھارت کے ملوث ہونے کے شواہد موجود ہیں، خطے میں امن ہوگا تو مل کر مسائل حل کئے جاسکتے […]