اسلام آباد ہائیکورٹ، نیب سزا یافتہ کے لیے 10 سالہ نااہلی کی مدت بحال

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب سزا یافتہ کے لیے 10 سالہ نااہلی کی مدت بحال کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل بنچ کا فیصلہ ڈویژن بینچ نے معطل کر دیا۔ سنگل بنچ نے نااہلی کی مدت 10 سال کی بجائے 5 […]

پی ٹی آئی کی بلے کا نشان واپس لینے کیخلاف درخواست، لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

لاہور(پی این آئی )لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی بلے کا نشان واپس لینے کے خلاف درخواست خارج کر دی۔ جسٹس جواد حسن نے پی ٹی آئی رہنما عمر ڈھلوں کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔ لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما […]

کوٹہ پر سرکاری ملازمین کے بچوں کو نوکری دینے پر چیف جسٹس برہم

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمین کے بچوں کو کوٹہ پر بھرتی کرنے پر سوالات اٹھا دیے، چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل کو نوٹس کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ ہمت پکڑیں، وزیراعظم کو لکھیں کہ یہ پالیسی غلط ہے، کیا وزیراعظم کے پاس […]

عدالت پیش نہ ہونے والے اشتہاری ملزم کو پارلیمنٹ جانے کی اجازت کیوں دیں؟ الیکشن ٹربیونل

  اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن ٹریبونل کے جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے کہا ہے کہ جو اشتہاری ملزم ہے اورعدالت میں پیش نہیں ہوا وہ نااہل ہوگا۔ جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے تحریک لبیک کے امیدوار کے این اے 60 سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے […]

پی ٹی آئی سے بلا واپس چھِن گیا، پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ بحال کردیا

پشاور(پی این آئی )پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان کیس پر الیکشن کمیشن کا فیصلہ بحال کرتے ہوئے حکم امتناع واپس لے لیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز خان عدالتی فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی اپیل پر […]

توہین الیکشن کمیشن کیس :عمران خان اور فواد چودھری پر فرد جرم عائد

اسلام آباد(پی این آئی)توہین الیکشن کمیشن کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق توہین الیکشن کمیشن کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت ہوئی جس میں پاکستان […]

آئی ایم ایف پاکستان کو قرض نہ دے، پی ٹی آئی نے حمایت واپس لے لی

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے قرض پروگرام کی حمایت سے دست برداری کا عندیہ دے دیا ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے “وائس آف امریکا “ کے مطابق پی ٹی آئی قرض […]

لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے کا معاملہ: آئی جی، چیف سیکرٹری اور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو نوٹس جاری

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کو عام انتخابات میں مبینہ طور پر لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے کے معاملے پر سپریم کورٹ نے آئی جی، چیف سیکریٹری اور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت 8 جنوری (پیر) تک […]

لطیف کھوسہ کیساتھ سردار کا نام ہونے پر چیف جسٹس کے دلچسپ ریمارکس

اسلام آباد(پی این آئی) لیول پلیئنگ فیلڈ کیس میں تحریک انصاف کے وکیل لطیف کھوسہ کے ساتھ ’’سردار‘‘ کا نام ہونے پر چیف جسٹس نے دلچسپ ریمارکس دیے۔ سماعت کے آغازپر چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ سرداری نظام ختم ہو چکا ہے یہ سردار […]

ریٹرننگ افسران کے کاغذات مسترد کرنے کے فیصلوں کو پہلا جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد(پی این آئی) الیکشن ٹربیونل کے ججز نے ریٹرننگ افسران (آر اوز) پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ الیکشن ٹربیونل کے جج جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے عمیر خان نیازی ایڈووکیٹ کے این 89 اور 90 میانوالی سے کاغذات منظور کرتے ہوئے ریٹرننگ آفیسر […]

پی ٹی آئی کے کتنے ٹاپ لیڈرز کے کاغذات مستر د ہوئے؟

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے لیول پلیئنگ فیلڈ فراہمی کیلئے دائر توہین عدالت کی درخواست میں اضافی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کروا دی گئیں۔ دستاویزات میں پی ٹی آئی کے 668 ٹاپ لیڈر شپ کے کاغذات مسترد ہونے […]

close