اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں احتجاج کے دوران اگر کوئی نقصان ہوا تو اس کی ذمہ دار حکومت ہو گی۔۔۔۔ اتوار کو تحریک انصاف کے سیکریٹری نے سوشل میڈیا […]
پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا کے سابق گورنر اور وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کے سینئر مشیر شاہ فرمان نے اپنے منصب سے استعفیٰ دے دیا ہے۔۔۔۔۔اس حوالے سے جاری کیے گئے اپنے بیان میں شاہ فرمان نے کہا ہے کہ سینیئر مشیر […]
سیالکوٹ: وفاقی حکومت نے 15 اکتوبر کو پی ٹی آئی کا احتجاج روکنے کے لیے پوری طاقت استعمال کرنے کا اعلان کردیا۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ صوبے کی تمام پاورز کو وفاق پر استعمال کیاگیا، ڈاکٹر اسراراحمد […]
اسلام آباد (پی این آئی) آئی ایم ایف کی جانب سے 7 ارب ڈالر کے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی کے تحت 22 شرائط کی منظوری کے ساتھ ہی پاکستان نے تحریری معاہدے کیے ہیں جن پر وزیر خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک نے دستخط کیے ہیں۔۔۔۔ […]
پشاور (پی این آئی) میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں دو قبائل میں تصادم کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے ہیں۔۔۔۔ ضلع کرم کے ڈپٹی کمشنر جاوید اللّٰہ محسود کا کہنا ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی نے 15 اکتوبر کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ڈی چوک پر احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔۔۔۔۔ اس حوالے سے جاری کیے گئے پی ٹی آئی کے ترجمان کے بیان میں کہا گیا […]
بلوچستان کے علاقے دکی میں مقامی کوئلہ کانوں پر مسلح افراد کے حملے میں 20 کان کن جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق راکٹ حملے میں 7 کان کن زخمی بھی ہوئے ہیں، کان مالک حاجی خیر اللّٰہ کا بتانا ہے کہ حملہ آوروں نے […]
راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید پی ٹی آئی کے بانی سابق وزیراعظم عمران خان کو صحت کا کوئی مسئلہ درپیش نہیں ہے۔۔۔۔ روزنامہ جنگ کی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اڈیالہ جیل میں عمران خان […]
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پہلے مرحلے میں 5 آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ نے آئی پی پیز معاہدے ختم کرنے کا آغاز کر دیا۔بجلی صارفین کو 60 ارب […]
نوشکی میں پاک افغان سرحد پر افغان فورسز کی جانب سے جارحیت کی گئی جس کا پاک فوج نے منہ توڑ جواب دیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان فورسز کی جانب سے نوشکی میں پاک افغان بارڈر پر غزنالی سیکٹر میں جارحیت کی گئی، افغان […]
کوہ پیماشہروز کاشف نے دنیا کی 14 بلند چوٹیاں سر کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا، اس طرح وہ 8 ہزار میٹر سے بلند تمام 14 چوٹیاں سر کرنے والے کم عمر ترین پاکستانی بن گئے ہیں۔ 22 سالہ شہروز کاشف نے یہ کارنامہ آج […]