امریکی کانگریس کے 62 ارکان کا بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط

واشنگٹن : امریکی کانگریس کے 62 ارکان نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے صدربائیڈن کو خط لکھ دیا، خط پر مسلمان ارکان کانگریس الحان عمر اورراشدہ طلیب کے دستخط بھی موجود ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکی کانگریس کے باسٹھ ارکان نے بانی پی ٹی […]

تارکینِ وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی، ہلاکتیں ہو گئیں

فرانس سے سمندر کے راستے برطانیہ جانے والے غیر قانونی تارکینِ وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانسیسی علاقے کیلیس کے ساحل سے کچھ فاصلے پر کشتی الٹنے سے 2 تارکینِ وطن ہلاک ہو گئے۔انگلش چینل کو عبور […]

برطرف ملازمین کی بحالی، پہلا کیس آئینی بینچ کو بھیج دیا گیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں برطرف ملازمین کی بحالی کی درخواستیں آئینی بینچز کو بھیج دی گئیں۔ سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے برطرف ملازمین کی بحالی کی درخواستوں پر سماعت کی۔سماعت کے دوران جسٹس منصور علی […]

ٹرمپ کی کامیابی کی پیشنگوئی کر دی گئی

سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے متعلق پیش گوئیاں کرنیوالے پانچ اہم اداروں نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹرمپ ایک بار پھر امریکا کے صدر منتخب کرلیے جائیں گے۔ امریکی اخبار کے مطابق پانچ نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں مقابلہ انتہائی کانٹے کا ہوگا، […]

صدر مملکت نےجسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کی منظوری دیدی

صدر مملکت آصف علی زرداری نے نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کی منظوری دیدی۔ ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر مملکت نے سمری پر دستخط کرتے ہوئے جسٹس یحییٰ آفریدی کی تعیناتی 26 اکتوبر سے […]

جسٹس یحیٰی آفریدی چیف جسٹس نامزد

اسلام آباد:جسٹس یحیٰی آفریدی کو چیف جسٹس نامزد کردیا گیا ، 26 ویں آئینی ترمیم کے نفاذ کے بعد نئے چیف جسٹس آف پاکستان کی تقرری کے لیے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے، اجلاس میں سنی اتحاد کونسل کے ممبران شریک نہیں۔ ذرائع […]

واشنگٹن میں فائرنگ، 5 ہلاک، 15 سالہ ملزم گرفتار

امریکی ریاست واشنگٹن کے شہر سیٹل میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سیٹل میں ایک گھر میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ہلاک ہونے والے افراد میں 3 بچے بھی […]

چیف جسٹس پاکستان کون؟ قاضی فائز عیسیٰ نے تین نام تجویز کر دیئے

اسلام آباد: نئے چیف جسٹس پاکستان کےلیے تین نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوادیے گئے۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے رجسٹرار نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے تین نام خصوصی پارلیمانی کمیٹی کو بھجوادیے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہےکہ وزارت قانون کی […]

اکٹھی 3 طلاق دینے والے کے لیے سزا تجویز کر دی گئی

اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل نے حکومت سے سفارش کی ہے کہ تین طلاقیں ایک ساتھ دینے کے عمل کو قابل سزا بنایا جائے۔ چیئرمین ڈاکٹر محمد راغب حسین نعیمی کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں جہیز ایکٹ کی خلاف ورزی پر سزا کو 6 […]

close