صدر اور وزیراعظم کون ہوگا؟ پریس کانفرنس میں اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت سازی کے لیے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان معاملات طے پاگئے ہیں۔ اسلام آباد میں شہباز شریف اور آصف زرداری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ […]

حکومت سازی کا معاملہ، پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے درمیان معاملات طے پاگئے

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت سازی کے لیے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان معاملات طے پاگئے ہیں۔ اسلام آباد میں دونوں جماعتوں کے رہنماؤں کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں حکومت سازی سے متعلق امور پر گفتگو ہوئی۔ملاقات میں بلاول بھٹو، شہباز شریف، […]

وزارت عظمیٰ پیپلز پارٹی کو دیں، نواز شریف کو مشورہ

اسلام آباد(پی این آئی)وزارت عظمیٰ پیپلز پارٹی کو دیں، نواز شریف کو مشورہ۔۔۔۔۔۔۔سینیٹر مشاہد حسین سید نے بانیٔ پی ٹی آئی کی رہائی کا مطالبہ کر دیا جبکہ نواز شریف سے وزارتِ عظمیٰ پیپلز پارٹی کو دینے کا مطالبہ بھی کر دیا۔سینیٹ کے اجلاس میں […]

ن لیگی سینیٹر نے پانچ دس سیٹیں ادھر ادھر ہونے کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی)مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ پانچ دس سیٹیں ادھر ادھر ہوئی ہوں جو ہر میں ہوتا ہے۔۔۔۔ آج پارلیمنٹ ہاؤس میں سینیٹ کے اجلاس میں 8 فروری کے انتخابات پر سینیٹرز […]

اسلام آباد، قومی اسمبلی کی تینوں نشستوں پر ن لیگ کو رگڑا لگ گیا

اسلام آباد،(پی این آئی)اسلام آباد، قومی اسمبلی کی تینوں نشستوں پر ن لیگ کو رگڑا لگ گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسلام آباد سے قومی اسمبلی کی تینوں نشستوں پر مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ نے معطل کردیے۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے این اے […]

قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس کب منعقد ہو گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) اطلاعات و نشریات کے وفاقی وزیر مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ جیسے ہی کامیاب امیدواروں کی لسٹ جاری ہو گی، قومی اسمبلی اجلاس کی سمری وزیر اعظم کو بھجوائی جائے گی۔۔۔۔۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ سولنگی نے […]

ہائیکورٹ نے نگراں وزیرِ اعظم، وزیرداخلہ، وزیر دفاع کو طلب کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتہ بلوچ طلباء کی بازیابی کے کیس میں نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی کل (19 فروری کو) طلبی کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر […]

صدرِ مملکت نے 19 فروری کو اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس 19 فروری کو 3 بجے طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کی صدارت چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کریں گے، اجلاس میں سینیٹ اراکین الوداعی تقریر کریں گے۔آئین پاکستان کے مطابق سینیٹ کے […]

کمشنر راولپنڈی کے الیکشن میں دھاندلی کے الزامات، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی) کمشنر راولپنڈی کی جانب سے الیکشن میں دھاندلی کے الزامات پر الیکشن کمیشن نے کمیٹی قائم کر دی۔ کمشنر راولپنڈی کی جانب سے الیکشن میں دھاندلی کے الزامات پر الیکشن کمیشن کا ایک خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں کمیشن کے […]

انتخابی دھاندلی کا اعتراف، کمشنر راولپنڈی نے تہلکہ مچا دیا

راولپنڈی (پی این آئی) لیاقت علی چھٹہ کمشنر راولپنڈی نے انتخابی بے ضابطگیوں کا اعتراف کرتے ہوئے اپنے عہدے سے مستفی ہو گئے ہیں اور خود کو پولیس کے حوالے کرنے کا فیصلہ کر لیا۔۔۔۔۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کمشنر لیاقت […]

عدم اعتماد کا مشورہ کس نے دیا؟ فضل الرحمان نے نیا مؤقف اختیار کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز جنرل (ر) فیض حمید کا نام غلطی سے میری زبان پر آگیا۔     ایک انٹرویو میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جنرل(ر) باجوہ، […]

close