بیروت (پی این آئی) امریکا نے اپنے شہریوں کو لبنان فوری چھوڑنے کا مشورہ دے دیا ہے۔۔۔۔ اس حوالے سے امریکی محکمہ خارجہ نے انتباہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ لبنان میں کشیدگی کی وجہ سے امریکی شہری فوری طور پر […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف لندن پہنچ گئے، لندن میں دو روز قیام کے بعد امریکہ روانہ ہوں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کو لوٹن ایئرپورٹ سے پولیس کے پروٹوکول کے ساتھ ان کی رہائش گاہ لایا گیا۔شہباز شریف لندن میں دو […]
لاہور کے قصور روڈ پر واقع نواحی علاقے کاہنہ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے کا مقررہ وقت ختم ہونے کے بعد ڈی جے نے ساونڈ سسٹم بند کر دیا، جبکہ جلسہ گاہ کی لائٹیں بھی بند کردی گئیں۔ لاہور کی ضلعی […]
پی ٹی آئی کے آج لاہور میں ہونے والے جلسے کے لیے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے پارٹی قیادت اور انتظامیہ کو غیر ضروری گفتگو نہ کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔ ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور کی یقین دہانی […]
انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ پی ٹی آئی رہنماؤں پر 9 مئی کے مقدمات سے متعلق درخواستوں پر سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا کی عدالت […]
شمالی اور جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں جھڑپوں کے نتیجے میں 12خوارجی دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے اپنے اعلامیے میں بتایا ہے کہ جھڑپوں میں سیکیورٹی فورسز کے 6 بہادر جوان شہید […]
پنجاب حکومت نے تحریکِ انصاف کو جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق کچھ دیر بعد جلسے کی اجازت کا باقاعدہ اعلان کر دیا جائے گا، تحریکِ انصاف کو مینارِ پاکستان کے بجائے جلسے کے لیے کوئی اور جگہ دیے جانے […]
بانیٔ پاکستان پیپلز پارٹی و سابق وزیرِ اعظم ذوالفقار علی بھٹو کے پوتے، ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے والد مرتضیٰ بھٹو کی سالگرہ کے موقع پر سوشل میڈیا پر پوسٹ شیئر کی ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Zulfikar Ali Bhutto […]
وزیرِاعظم اور وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ ترمیمی پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس منظور کر لیا۔ وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس منظور کیا۔وزارتِ قانون نے گزشتہ روز آرڈیننس وزیرِاعظم اور کابینہ کو بھجوایا تھا۔آرڈیننس کے مطابق بینچ عوامی اہمیت اور بنیادی […]
بلوچستان اسمبلی کی نشست پی بی 14 سے متعلق سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ ووٹوں کے سامنے فارم 45 کی کوئی اہمیت نہیں۔ سپریم کورٹ نے بلوچستان اسمبلی کی نشست پی بی 14 سے […]
وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ قاضی فائز عیسیٰ 25 اکتوبر تک چیف جسٹس آف پاکستان ہیں۔ اسلام آباد میں آل پاکستان لائرز کنونشن کے اختتام پر وفاقی وزیر قانون نے صحافیوں سے گفتگو کی اور کہا کہ واضح کرچکا […]