موٹر وے ایم 14 پر فتح جنگ کے قریب مسافر بس کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔ موٹر وے پولیس کے ترجمان نے کہا کہ حادثے میں 7 مسافر زخمی بھی ہوئے ہیں۔بس بہاولپور سے اسلام آباد جا […]
وفاقی کابینہ نے 2 صدارتی آرڈیننس کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی صدارت میں ہونے والے وفاقی کابینہ اجلاس میں دونوں صدارتی آرڈیننس کی منظوری دی گئی۔ ذرائع کے مطابق مدارس رجسٹریشن کے حوالے سے سوسائٹیز رجسٹریشن […]
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ کیوں نہیں کہتے کہ بانئ پی ٹی آئی کو چھڑوانے کے لیے دباؤ ہے؟ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قوم کو جنرل فیض حمید کی گرفتاری کی […]
سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے 3 مختلف اضلاع میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائیوں میں 13 خارجی دہشت گرد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے، جبکہ فائرنگ کے شدید تبادلے میں میجر محمد اویس شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس […]
بانیٔ پی ٹی آئی سے ملکی معیشت کے دیوالیہ ہونے سے متعلق سوال پوچھ لیا گیا۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل میں بانیٔ پی ٹی آئی نے صحافیوں کے سوالات کے جواب دیے۔ان سے سوال کیا گیا کہ کیا آپ تسلیم کر رہے ہیں کہ حکومت نے […]
راولپنڈی (آئی ایس پی آر) سانحۂ 9 مئی میں ملوث مزید 60 مجرمان کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے سزائیں سنا دی ہیں۔ جناح ہاؤس حملے میں ملوث حسان خان نیازی ولد حفیظ اللّٰہ نیازی کو 10 سال قیدِ بامشقت کی سزا سنائی گئی ہے۔آئی […]
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے مذاکرات میں ان باتوں تک پہنچا جاسکتا ہے جس میں دونوں فریقین کے لیے آسانی ہو۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ […]
امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے کہا ہے کہ امریکی بیانات کی روشنی میں آج تک کسی کی رہائی نہیں ہوئی۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران حسین حقانی نے کہا کہ امریکا کی پالیسی […]
جے یو آئی (ف) کے رہنما سینیٹر کامران مرتضیٰ نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت اور جے یو آئی کے درمیان تمام اختلافات دور ہوگئے۔ کامران مرتضیٰ نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مدارس رجسٹریشن ایکٹ کا 26ویں ترمیم کی روشنی میں […]
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد خصوصی ایلچی رچرڈ گرینل نے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔ ایک انٹرویو میں رچرڈ گرینل نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد وزیر خارجہ مارکو روبیو نے پاکستان کے میزائل […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اختلاف اور حزب اقتدار میں باہمی سطح پر بات چیت ہونی چاہیے، […]