پنجاب کے 6 بڑے شہرجہاں لاک ڈائون میں نرمی نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی) لاہور سمیت پنجاب کے 6 بڑے شہروں میں لاک ڈاؤن میں نرمی نہ کرنے کا فیصلہ۔ ان بڑے شہروں میں شہروں میں لاہور، فیصل آباد، ملتان، گوجرانوالہ، راولپنڈی اور گجرات شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں لاک ڈاؤن میں نرمی […]

کورونا کے علاج کے لیے منظور ہونے والی دوا ‘رمڈیسیویر’ کی ایک خوراک کتنے لاکھ روپے کی ہو گی، کتنے پاکستانی یہ دوا لے سکتے ہیں؟

نیویارک (پی این آئی)کورونا کے علاج کے لیے منظور ہونے والی دوا ‘رمڈیسیویر’ کی ایک خوراک کتنے لاکھ روپے کی ہو گی، کتنے پاکستانی یہ دوا لے سکتے ہیں؟۔ امریکی کمپنی گیلیڈ کو فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) کی جانب سے حال ہی […]

بریکنگ نیوز گذشتہ 24 گھنٹوں میں سندھ میں کورونا کے 1080 کیسز رپورٹ ہوئے، 50 فیصد سے زائد کراچی میں ہیں

کراچی(پی این آئی)سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 1080 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جو صوبے میں وائرس کے آغاز سے لے کر اب تک ایک روز میں کیسز کی سب سے زیادہ تعداد ہے جب کہ نصف سے زائد کیسز کراچی […]

پاکستان بھر میں 24 گھنٹے میں کورونا سے 24 ہلاکتیں، 1637 نئے متاثرین، کل تعداد 27 ہزار سے بڑھ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان بھر میں 24 گھنٹے میں کورونا سے 24 ہلاکتیں، 1637 نئے متاثرین، کل تعداد 27 ہزار سے بڑھ گئی، ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 1637 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جبکہ 24 مریض جاں بحق […]

بھارت ایک ہزار مرتبہ جنگ بندی معاہدہ توڑ چکا، اب پھر کشیدگی بڑھا رہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی

اسلام آباد( پی این آئی)بھارت ایک ہزار مرتبہ جنگ بندی معاہدہ توڑ چکا، اب پھر کشیدگی بڑھا رہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی،پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت کی طرف سے لائن آف کنٹرول پر مسلسل کشیدگی بڑھائی جارہی ہے۔ لائن آف کنٹرول پربھارت […]

پاک فوج کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم سے دہشت گرد حملہ، ایک افسر اور 5 جوان شہید، ایک جوان زخمی ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاک فوج کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم سے دہشت گرد حملہ، ایک افسر اور 5 جوان شہید، ایک جوان زخمی ہو گیا،پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلعی کیچ کے علاقے بلیدہ میں […]

غریب کی روٹی مہنگی،، 20 کلو آٹے کا تھیلا 35 سے 40 روپے بڑھ جائے گا، مجبوری ہے، گندم مہنگی ہو گئی، فلور ملز ایسوسی ایشن

اسلام آباد( پی این آئی)غریب کی روٹی مہنگی،، 20 کلو کا تھیلا 35 سے 40 روپے بڑھ جائے گا، مجبوری ہے، گندم مہنگی ہو گئی، فلور ملز ایسوسی ایشن،پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے پنجاب بھر میں آٹے کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ کر […]

کنٹرول لائن پر فائرنگ، بھارت پاکستان پر حملہ کرنے کے بہانے ڈھونڈ رہا ہے، وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات، سکیورٹی معاملات زیر بحث آئے

اسلام آباد (پی این آئی) کنٹرول لائن پر فائرنگ، بھارت پاکستان پر حملہ کرنے کے بہانے ڈھونڈ رہا ہے، وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات، سکیورٹی معاملات زیر بحث آئے،وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ بھارت حملے کے بہانے ڈھونڈ رہا ہے […]

پاک فوج کورونا سے بچاؤ کی سرگرمیوں میں دیگر اداروں سے بھرپور تعاون جاری رکھے گی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا عزم

اسلام آباد(پی این آئی)پاک فوج کورونا سے بچاؤ کی سرگرمیوں میں دیگر اداروں سے بھرپور تعاون جاری رکھے گی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا عزم،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاک فوج کورونا وبا سے بچاؤ کے لیے دیگر اداروں […]

لاک ڈاؤن ختم، چھوٹے کاروباری مراکز 9 مئی سے کھولنے کی اجازت، سکول، ٹرین، بس سروس، فلائیٹ آپریشن بند رہیں گے

اسلام آباد(پی این آئی)لاک ڈاؤن ختم، چھوٹے کاروباری مراکز 9 مئی سے کھولنے کی اجازت، سکول، ٹرین، بس سروس، فلائیٹ آپریشن بند رہیں گے،وزیراعظم عمران خان نے ہفتہ 9 مئی سے ملک میں کورونا وائرس کے باعث نافذ لاک ڈاؤن کھولنے کا اعلان کردیا۔وزیراعظم کی […]

سکول 15 جولائی تک بند، چھوٹی دکانیں کھولنے کا فیصلہ، وزیراعظم کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس میں حکمت عملی طے

اسلام آباد (پی این آئی)سکول 15 جولائی تک بند، چھوٹی دکانیں کھولنے کا فیصلہ، وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس میں حکمت عملی طے ،وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کورونا وائرس کے […]

close