اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی کی کورونا وائرس ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی ہے۔ رپورٹ مثبت آجانے کے بعد سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی […]
