آرمی چیف نے تاجروں کو بڑی پیشکش کر دی

کراچی(پی این آئی)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے تاجر برادری کو ایس آئی ایف سی کے ساتھ مل کر کام کرنے کی دعوت دی۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے دورہ کراچی میں تاجروں سے ملاقات کی جس دوران معیشت سے متعلق اہم امور زیر […]

شہباز شریف امریکہ میں پاکستانی کمیونٹی سے کیوں نہ مل سکے؟

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ امریکا کے دوران کچھ مصروفیات کو عملی جامہ نہ پہنایا جا سکا۔ ذرائع کے مطابق دورے کے دوران وزیراعظم کے امریکی میڈیا کوانٹرویو اور پاکستانی کمیونٹی سے ملاقات کا طے […]

خیبرپختونخوا میں پولیس کی گاڑی بم سے ٹکرا گئی

باجوڑ کی تحصیل خار کے علاقہ بھائی چینہ میں پولیس کی گاڑی سڑک کنارے نصب بم سے ٹکرا گئی۔ ڈی ایس پی کے مطابق دھماکے میں 3 اہلکار زخمی ہو گئے جبکہ ایس ایچ او سمیت دیگر اہلکار محفوظ رہے۔زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا […]

امریکہ میں طوفان اور سیلاب سے درجنوں ہلاکتیں ہو گئیں

امریکا کی جنوب مشرقی ریاستوں میں طوفان اور سیلاب کے باعث41 اموات ہوگئیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق فلوریڈا کے بگ بینڈ ریجن میں 140 میل فی گھنٹے کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہے جس کی وجہ سے گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔فلوریڈا کے جزیرہ […]

الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کی وضاحت چیلنج کردی

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کی وضاحت کو چیلنج کردیا، 14ستمبر کی وضاحت کیخلاف الیکشن کمیشن نے نظرثانی درخواست دائر کردی۔   نظرثانی درخواست میں کہا گیاکہ عدالتی فیصلے پر تاخیرکا ذمہ دار الیکشن کمیشن نہیں، 12 […]

اخراجات میں کمی، مزید سرکاری اداروں کی بندش کی فہرست سامنے آ گئی

اسلام آ باد: وفاقی حکومت نےرائٹ سائزنگ اقدامات کے تحت مزید سرکاری ادارے بند کرنے کی تجاویز تیار کرلیں۔ وزارت صنعت وپیداوار کےادارے کراچی ٹولز ڈائز اینڈ مولڈز سنٹر اور نیشنل پروڈیکٹوٹی آرگنائزیشن سمیت دیگر اداروں کو بند کرنے کی نشاندہی کی گئی ہے۔حکومتی ذرائع […]

سولر پینل کے فروغ سے بجلی مزید مہنگی ہو گی، نیپرا اجلاس میں تہلکہ خیز انکشاف

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ اگست میں ملک میں بجلی کی کھپت 25 فیصد کم ہوگئی۔ کھپت کم ہونے سے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مزید مہنگی ہوگی۔ اگست کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد […]

روسی صدر پوٹن نے نیوکلیئر ہتھیار استعمال کرنے کی دہمکی کیوں دیدی؟

روس کے صدر ولادیمر پیوٹن نے مغربی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ دشمن نے ایسے روایتی ہتھیار بھی استعمال کیے جن سے روس یا بیلا روس کی سلامتی کو خطرہ لاحق ہوا تو ان ممالک کیخلاف ماسکو نیوکلیئر ہتھیار استعمال کرنے سے گریز نہیں […]

اہم شخصیت کے بیٹے کو ناکے پر کیوں روکا؟ لاہور میں پولیس افسران کے خلاف ایکشن

لاہور میں اہم شخصیت کے بیٹے کو ناکے پر روکنے پر تین پولیس افسران کو ہٹا دیا گیا۔ پولیس نے 21 ستمبر کو کرنل عارف شہید انٹر چینج پر بااثر شخصیت کے بیٹے کو روکا تھا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) جلسے کے روز […]

دوبارہ گنتی میں فارم 45 اور 47 الیکشن ریزلٹ کا معیار نہیں ہیں، قاضی فائز عیسیٰ کا فیصلہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بلوچستان کے ضلع نصیرآباد میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی اور انتخابی دھاندلی کے معاملے پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے تحریر کردہ 4 صفحات کا فیصلہ جاری کیا۔سپریم کورٹ نے فیصلے میں کہا […]

پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالر، آئی ایم ایف آج کیا فیصلہ کرے گا؟

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس آج ہو گا۔ وزارتِ خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالرز قرض کی منظوری کا امکان ہے۔ذرائع نے بتایا کہ پاکستان آئی ایم ایف کی تمام […]

close