(پی این آئی)حکومت بلوچستان نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کی خاطر دو ہفتوں کیلئے صوبے بھر میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا۔محکمہ داخلہ کے اعلامیہ کے مطابق حکومت بلوچستان نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے لاک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے نئی […]
لندن (خادم حسین شاہین) برٹش مسلم پارلیمنٹیرین ناز شاہ کی عظیم کامیابی ،ویسٹ بریڈ فورڈ کے علاقے سےلیبر پارٹی کی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نےبرطانیہ میں مقیم مسلمانوں کی نمائندگی کرتے ہوئے پارلیمینٹ میں بل پیش کیا تھا کی کورونا وائرس سے فوت ہونے والے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومت کی معاشی ٹیم کا اجلاس ہوا ۔وزیراعظم عمران خان نے معاشی ریلیف پیکیج کی منظوری دے دی۔ایکسپورٹرز کے لیے 200 ارب روپے کا ریلیف پیکیج منظور کیا گیا۔70 لاکھ مزدوروں کیلئے 3 ہزار […]
کراچی(پی این آئی) ملک بھر میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 875 ہوگئی جب کہ سندھ بھر میں یہ تعداد 394 تک جاپہنچی تاحال 6 مریض جاں بحق اور 6 صحت یاب ہوچکے ہیں۔کورونا وائرس سے متعلق حکومتی […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد سمیت ملک بھر میں فوج طلب کرلی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے نافذ کیے گئے لاک ڈاؤن پر سختی سے عملدرآمد کرنے کے لیے ملک بھر میں فوج کو طلب کیا گیا ہے۔ […]
لاہور (پی این آئی)سندھ کے بعد اب پنجاب حکومت نے بھی 14 دن کیلئے صوبے میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیاہے ،جس کا اعلان کچھ ہی دیر میں کیے جانے کا امکان ہے ۔تفصیلات کے مطابق ملک میں اس وقت کورونا کے کیسزکی تعداد […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے کرونا وائرس کے پیش نظر پٹرولیم مصنوعات ،بجلی اور گیس پر عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے۔آج وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ہو گا،پیٹرولیم اور پاور ڈویژن کے وزراء اور اعلی افسران اجلاس میں شریک […]
اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے بارہ کہو کی یونین کونسل کوٹ ہتھیال میں کورونا وائرس کے 13 مشتبہ کیسز سامنے آنے کے بعد اسے مکمل لاک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔ اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کے حوالے […]
راولپنڈی(پی این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہےکہ پاک فوج قومی خدمت اور تحفظ کی ذمہ داری بھرپور طریقے سے ادا کرے گی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر […]
سلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 799 ہوگئی ہے۔ کورونا وائرس سے متعلق حکومتی ویب سائیٹ کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 23 مریضوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، […]
اسلام آباد(پی این آئی)یومِ پاکستان پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں صبح کے آغاز پر 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21،21 توپوں کی سلامی دی گئی۔اس موقع پرنعرہ تکبیراور ‘پاکستان زندہ باد‘ کے فلک شگاف نعرے لگائے گئے جب کہ نماز فجر میں وطن عزیزکی […]