اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کورونا کے پھیلائو کے خدشے کے پیش نظر جاری لاک ڈاؤن میں توسیع کااعلان کردیا، انہوں نے کہا کہ لاک ڈاؤن کوآگےلےکرجارہےہیں،اگلے2 ہفتے تک لاک ڈاؤن برقراررہےگا۔قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے […]