لندن (پی این آئی) ایک برطانوی سائنسدان نے دعویٰ کیا ہے کہ کرونا وائرس کی ویکسین ایجاد کر لی گئی ہے جو جون تک مارکیٹ میں دستیاب ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے کے لیے مختلف ممالک میں کام ہو رہا […]
بغداد (پی این آئی) عراق میں امریکی فوجیوں کی رہائش گاہ پر 12 راکٹ حملے ،ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عراق میں فوجیوں کی رہائش گاہ پر ایک وقت میں 12 راکٹ حملے کئے گئے۔ امریکہ کی جانب سے […]
راولپنڈی(پی این آئی)پاک فوج کے 36 بریگیڈئیرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ ترقی پانیوالوں میں آرمی میڈیکل کور کے 11 بریگیڈئیرز بھی شامل ہیں۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت آرمی پروموشن بورڈ کا اجلاس ہوا۔ پاک فوج کے […]
اسلام آباد (پی این آئی)ضلع چکوال کی بڑی سیاسی شخصیت سردارمنصورحیات ٹمن نے پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کااعلان کر دیا ہے جبکہ مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال اور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ سردارمنصور کو […]
اسلام آباد (پی این آئی) کرونا وائرس کے حوالے سے بلائے گئے قومی سلامتی کمیٹی کے اہم ترین اجلاس میں غیر معمولی فیصلے کیے گئے ہیں۔وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف […]
کراچی(پی این آئی) پاکستان میں 22 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جس کے بعد ملک بھر میں میڈیکل ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ ابھی تک جن افراد میں کرونا وائر س کی تصدیق ہوئی ہے ان کے بارے میں بتایا […]
راولپنڈی (پی این آئی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے کیلئے متعلقہ حکام کو تیاریاں تیز کرنے کی ہدایت کردی، انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے قومی سطح پر اقدامات کی بھرپور مدد […]
لاہور (پی این آئی) جنگ اور جیو گروپ سے مالک میر شکیل الرحمان کی گرفتاری پر سینئیر صحافیوںنے وزیراعظم عمران خان اورنیب کو شدید تنقید کا نشانہ بنادیا ہے۔ سینئیر تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا ہے کہ عمران خان میر شکیل الرحمان کو گرفتار […]
لاہور(پی این آئی ) نیب نے جیو اور جنگ کے مالک میر شکیل الرحمان کو 54پلاٹوں میں رعائت لینے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق میر شکیل الرحمان کو سابق وزیراعظم نواز شریف کے دور حکومت میں یہ پلاٹس دئیے گئے۔ میر […]
ریاض (پی این آئی) سعودی وزارت داخلہ نے پاکستان اور انڈیا سمیت کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک سے اقامہ رکھنے والے کارکنوں کو واپس آنے کے لیے 72 گھنٹے کی مہلت دینے کا اعلانکر دیا ہے۔ وزارت داخلہ کے اعلان کے مطابق کی یہ رعایت ان تارکین کے لیے ہے جن کے […]
نئی دہلی (پی این آئی) دنیا کے مختلف ملکوں میں کوروناوائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔بھارت میں اس حوالے سے شدید خوف و ہراس کی صورتحال ہے۔ بھارت نے جمعے سے تمام غیرملکی سیاحوں کے ویزے معطل کردیئے، بھارت جانے والے مسافروں کو پرواز میں […]