کراچی (پی این آئی)کراچی میں کورونا وائرس کے مزید 9 مریضوں کی تصدیق ہو گئی ہے جس کے بعد صوبہ سندھ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 13 جبکہ ملک بھر میں یہ تعدادبڑھ کر 16 ہوگئی ہے۔صوبائی محکمہ صحت کی جانب سے جاری […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم ہاؤس کو یونیورسٹی بنانے کیلئے بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا ہے۔ وفاقی وزیرِ سائنس و ٹیکنالوجی نے یونیورسٹی برائے انجینئرنگ اینڈ ظہور پزیر ٹیکنالوجی بل 2020 قومی اسمبلی میں پیش کردیا ہے۔ وفاقی وزیرِ سائنس و ٹیکنالوجی […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن نے قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر لانے کا فیصلہ کیا ہے جس کا مقصد قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی کمی کو عارضی طوف پر پورا کرنا ہے اس سلسلے میں دو ناموں پر غور شروع […]
اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ زبیر گیلانی نے استعفیٰ دے دیا۔ زبیر گیلانی نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم کو پیش کیا ہے۔ انہوں نے اپنے استعفیٰ کی وجہ ذاتی وجوہات کو قرار دیا ہے۔ بطور چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ ان کا […]
چمن(پی این آئی)کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں پاک افغان بارڈر کو مزید ایک ہفتے کے لیے بند کردیا گیا۔افغانستان میں کورونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد پاکستانی حکام نے گزشتہ ہفتے چمن میں پاک افغان بارڈر کو ایک ہفتے کےلیے […]
چمن(پی این آئی)تحصیل گلستان میں دھماکے سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔لیویز حکام کےمطابق دھماکا تحصیل گلستان کے علاقے شہری بازار میں ہوا جس میں قبائلی رہنما عبدالرؤف کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔لیویز حکام نے بتایا کہ دھماکا خیز مواد موٹرسائیکل میں نصب تھا […]
بیجنگ (پی این آئی) یوں لگتا ہے کہ چینی ڈاکٹروں نے کرونا کے علاج میں بریک تھرو کر لیا ہے۔ خبر آئی ہے کہ رواں مہینے مارچ کے آخر تک کرونا وائرس کے نئے متاثرین کی تعداد صفر ہو جائے گی لیکن یہ اچھی خبر […]
لاہور (پی این آئی )پاک فوج نے ٹانک کے قریب خفیہ اطلاعات پر آپریشن کرتے ہوئے دہشتگردی کی بڑی کارروائی ناکام بنا دی ہے جس دوران دو انتہائی مطلوب دہشتگرد مارے گئے ہیں جبکہ پاک فوج کے کرنل شہید ہو گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق […]
کراچی(پی این آئی): شہر قائد میں کورونا وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا جس کے بعد ملک میں رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد 7 ہوگئی۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی صدارت میں کورونا وائرس کی ٹاسک فورس کا اہم […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر اورسابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ نےکہاہےکہ سلیکٹڈ حکومت کاپاکستان کےساتھ رہنا ممکن نہیں،وہ وقت دور نہیں جب یوٹرن اور جعلی حکومت گھر جائیگی،عوام کے ووٹوں سے اب سلیکٹڈ نہیں بلاول کی قیادت میں حکومت آئے گی، […]
نارووال (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری اور سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ یہ حکومت ملک کے لئے اب امتحان بن چکی ہے،ہمارا کرونا وائرس پی ٹی آئی ہے،حکمران نواز شریف کے منصوبوں پر اپنی تختیاں […]