لاہور(پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ تاحال رک نہ سکا اور جمعہ کو بھی مزید کیسز سامنے آنے سے ملک میں مجموعی تعداد1408 سے بڑھ گئی ہے۔ملک میں اس مہلک وائرس کے کیسز کو آئے ہوئے ایک مہینہ سے زیادہ ہوچکا ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پولی کلینک ہسپتال اسلام آباد کے ڈاکٹرز ہاسٹل کو سیل کر دیا گیا، ہسپتال کے ایک ڈاکٹر میں کرونا وائرس کی تصدیق کے بعد ہاسٹل میں قیام کرنے والے 20 ڈاکٹرز اور طبی عملے کو قرنطینہ کر دیا گیا۔ تفصیلات […]
برمنگھم (خادم حسین شاہین ) عالمی وباء کورونا وائرس سے بڑے پیمانے پرہلاکتوں کے خدشے کے پیش نظر برطانوی نیشنل ہیلتھ سروس نے برمنگھم ائر پورٹ کی عمارت کو ایک عارضی مردہ خانے میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جہاں ضرورت پڑنے پر 12 ہزار […]
کراچی(پی این آئی)ملک بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1296 تک جاپہنچی ہے۔حکومتی اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1296 ہوگئی ہے۔ سندھ میں کورونا کے 440 ، پنجاب میں 425 ، […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے مکمل لاک ڈاؤن کی صورت میں وزیر اعظم کورونا ریلیف ٹائیگرز فورس بنانے کا اعلان کردیا۔قومی رابطہ کمیٹی اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ چین نے […]
لندن (پی این آئی ) برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کا شکار ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ کی بڑی بڑی شخصیات کو کورونا وائرس نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔برطانوی وزیراعظم میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق […]
لاہور (پی این آئی) سیکرٹری پرائمری ہیلتھ کیئر نے ڈیرہ غازی خان قرنطینہ میں ڈیوٹی دینے والے دو ڈاکٹروں میں کورونا وائرس کی تصدیق کر دی۔ترجمان پرائمری ہیلتھ کیئر کے مطابق ڈی جی خان قرنطینہ میں کام کرنے والے ڈاکٹر اسامہ اور آئسولیشن وارڈ میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھرمیں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1200 سے تجاوز کر گئی ، وائرس اب تک 9 مریضوں کی جان لے گیاجبکہ 21 افراد مکمل طور پر صحت ياب ہوئے ہیں۔ملک میں اب تک کورونا وائرس سے مجموعی طور پر 9 […]
مظفر گڑھ(پی این آئی) جنوبی پنجاب کے شہر مظفرگڑھ سے کورونا وائرس میں مبتلا پہلی خاتون صحتیاب ہوگئیں۔ ڈپٹی کمشنر امجد شعیب ترین نے خوشخبری دی کہ خاتون میں 9 روز قبل کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی جس کے بعد انہیں ڈیرہ غازی خان […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر کی مساجد میں نماز کے اجتماعات پر پابندی عائد کر دی گئی، وزیر برائے مذہبی امور نورالحق قادری کا کہنا ہے کہ سندھ کی جانب سے اعلان کردہ فیصلہ پورے ملک کیلئے ہے، مساجد میں عوام کے داخلے […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان میں کرونا وائرس سے متاثرہ ایک اور شخص جاں بحق ہوگیا، ملک میں وائرس سے متاثرہ جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 9 ہوگئی، رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد 1130 ہے۔ دوسری جانب معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفرمرزا […]