بلاول بھٹو کے لہجے میں تلخی آ گئی، شوگر انکوئری کو شوگر تماشہ کہہ دیا، وزیراعظم یا تو سادہ ہیں یا کرپٹ ۔۔۔

اسلام آباد(پی این آئی)بلاول بھٹو کے لہجے میں تلخی آ گئی، شوگر انکوئری کو شوگر تماشہ کہہ دیا، وزیراعظم یا تو سادہ ہیں یا کرپٹ ۔۔،پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے چینی بحران کے حوالے سے تحقیقات کو ’شوگر تماشہ‘ قرار دیتے ہوئے […]

بدلتے ہوئے حالات میں طاقت کا محور تبدیل چکا ہے، چوہدری شجاعت حسین نے معنی خیز بات کہہ دی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ بدلتے ہوئے حالات میں طاقت کا محور تبدیل چکا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم چودھری شجاعت نے یہ بات جی ڈی اے کے مرکزی رہنما سردار […]

پاکستان میں کورونا کا تیزی سے پھیلاؤ، متاثرین 32 ہزار 81، ہلاکتیں 706 ہو گئیں، معاملہ قابو سے باہر ہو سکتا ہے

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں کورونا کا تیزی سے پھیلاؤ، متاثرین 32 ہزار 81، ہلاکتیں 706 ہو گئیں، معاملہ قابو سے باہر ہو سکتا ہے،لاک ڈاؤن میں نرمی کے ساتھ ہی ملک میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، ملک میں کورونا […]

کورونا وائرس کی وجہ سے مشکل صورتحال، بلاول بھٹو نے وفاقی حکومت کو بڑی پیشکش کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کے ساتھ مل کرکام کرنے کو تیار ہے، ہم کورونا کے معاملے پر بیک ڈور بیٹھنے کو بھی تیار ہیں، آپ اپنی بیٹنگ لائن کو تبدیل کریں، ان لوگوں […]

وزیر اعلیٰ سندھ کا پیر سے صوبے بھر میں تمام مارکیٹیں کھولنے کا اعلان، احتیاطی تدابیر تاجروں کی ذمہ داری ہو گی

کراچی(پی این آئی)وزیر اعلیٰ سندھ کا پیر سے صوبے بھر میں تمام مارکیٹیں کھولنے کا اعلان، احتیاطی تدابیر تاجروں کی ذمہ داری ہو گی، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے بھر میں شاپنگ مالز کے علاوہ تمام مارکیٹیں کھولنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے […]

پاکستان میں کورونا پنجے گاڑتا جا رہا ہے، متاثرین کی تعداد 30ہزار تک پہنچ گئی، پنجاب سب سے آگے، سندھ کا دوسرا نمبر

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا پنجے گاڑتا جا رہا ہے، متاثرین کی تعداد 30 ہزار تک پہنچ گئی، پنجاب سب سے آگے، سندھ کا دوسرا نمبر، ملک بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 29465 تک جاپہنچی ہے جن میں سے 639 افراد […]

پنجاب کے 6 بڑے شہرجہاں لاک ڈائون میں نرمی نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی) لاہور سمیت پنجاب کے 6 بڑے شہروں میں لاک ڈاؤن میں نرمی نہ کرنے کا فیصلہ۔ ان بڑے شہروں میں شہروں میں لاہور، فیصل آباد، ملتان، گوجرانوالہ، راولپنڈی اور گجرات شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں لاک ڈاؤن میں نرمی […]

کورونا کے علاج کے لیے منظور ہونے والی دوا ‘رمڈیسیویر’ کی ایک خوراک کتنے لاکھ روپے کی ہو گی، کتنے پاکستانی یہ دوا لے سکتے ہیں؟

نیویارک (پی این آئی)کورونا کے علاج کے لیے منظور ہونے والی دوا ‘رمڈیسیویر’ کی ایک خوراک کتنے لاکھ روپے کی ہو گی، کتنے پاکستانی یہ دوا لے سکتے ہیں؟۔ امریکی کمپنی گیلیڈ کو فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) کی جانب سے حال ہی […]

بریکنگ نیوز گذشتہ 24 گھنٹوں میں سندھ میں کورونا کے 1080 کیسز رپورٹ ہوئے، 50 فیصد سے زائد کراچی میں ہیں

کراچی(پی این آئی)سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 1080 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جو صوبے میں وائرس کے آغاز سے لے کر اب تک ایک روز میں کیسز کی سب سے زیادہ تعداد ہے جب کہ نصف سے زائد کیسز کراچی […]

پاکستان بھر میں 24 گھنٹے میں کورونا سے 24 ہلاکتیں، 1637 نئے متاثرین، کل تعداد 27 ہزار سے بڑھ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان بھر میں 24 گھنٹے میں کورونا سے 24 ہلاکتیں، 1637 نئے متاثرین، کل تعداد 27 ہزار سے بڑھ گئی، ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 1637 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جبکہ 24 مریض جاں بحق […]

بھارت ایک ہزار مرتبہ جنگ بندی معاہدہ توڑ چکا، اب پھر کشیدگی بڑھا رہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی

اسلام آباد( پی این آئی)بھارت ایک ہزار مرتبہ جنگ بندی معاہدہ توڑ چکا، اب پھر کشیدگی بڑھا رہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی،پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت کی طرف سے لائن آف کنٹرول پر مسلسل کشیدگی بڑھائی جارہی ہے۔ لائن آف کنٹرول پربھارت […]

close