لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ (ق) کے صدر چودھری شجاعت حسین نے مسلم حکمرانوں کو خانہ کعبہ اور روضہ رسولﷺ پر حاضری کا مشورہ دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان سمیت تمام حکمران اللہ کے گھرجائیں اورگڑگڑا کرمعافی مانگیں، انشاءاللہ سب […]
پشاور(پی این آئی ) پشاورکا علاقہ حیات آباد کورونا وائرس سے کلیئر قرار،لاک ڈاؤن ختم کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے حیات آباد فیز تھری کو کورونا وائرس بڑھنےکی وجہ سے لاک ڈاؤن کر دیا تھا ۔ دس روز قبل قرنطینہ کئے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 25 ہوگئی ہے جب کہ مزید کیسز سامنے آنے کے بعد مجموعی کیسز 1872تک جا پہنچے ہیں۔پاکستان میں اب تک کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتو ں میں سے پنجاب میں سب سے […]
مکہ المکرمہ(پی این آئی)حرم شریف میں مطاف کے حصے میں طواف کا سلسلہ دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی گئی۔حرم شریف میں مطاف کے حصے میں طواف کے سلسلے کو دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دی گئی ہے جب کہ اس دوران کم لوگوں […]
اسلام آباد( پی این آئی) کورونا وائرس دنیا بھر میں تیزی سے پھیل رہا ہے جبکہ پاکستان میں بھی اس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے، ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1847 ہو گئی۔سندھ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا مقابلہ ایمان اور نوجوان آبادی سے کرسکتے ہیں، آج ٹائیگرفورس بنانے کا اعلان کرتا ہوں، ٹائیگرفورس لاک ڈاؤن کے دوران گھروں میں کھانا پہنچائے گی، اور لوگوں کوقرنطینہ سے متعلق […]
اسلام آباد (پی این آئی) روشن پاکستان کی جانب سے کورونا کے خلاف جنگ کے حوالے سے ایک سروے کرایا گیا ہے جس میں عوام کی اکثریت نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی کارکردگی کو سب سے بہترین قرار دیا ہے۔روشن پاکستان کی […]
کراچی (پی این آئی) شہر قائد میں لاک ڈائون غریب طبقہ کیلئے کڑا امتحان بن گیا۔ یومیہ اجرت کمانے والے لاکھوں افراد متاثر، راشن کی تقسیم کے حکومتی اقدامات میں تاخیر سے غریب گھرانوں کو کھانے کے لالے پڑ گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق شہری […]
لاہور (پی این آئی )پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1670 ہو گئی ہے جبکہ یہ ” جراثیمی دشمن “ اب تک 20قیمتی جانیں نگل چکا ہے تاہم اس وائرس سے اب تک 28افراد صحت یاب بھی ہوئے ہیں لیکن اب پاکستانی […]
اسلام آباد(پی این آئی) کورونا وائرس کے باعث صوبہ سندھ میں مزید دو ہلاکتوں کے بعد پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات کی مجموعی تعداد 19 تک پہنچ گئی ہے جب کہ مزید 70 کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 1670 ہو گئی […]
کراچی (پی این آئی) کورونا وائرس کے باعث صوبہ سندھ میں مزید دو ہلاکتوں کے بعد پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات کی مجموعی تعداد 19 تک پہنچ گئی ہے جب کہ متاثرہ مریضوں کی تعداد بھی بڑھ کر 1625 ہو گئی ہے۔ گزشتہ روز […]