اسلام آباد (پی این آئی) پی آئی اے کو فلائٹ آپریشن بحال کرنے کی اجازت مل گئی، فلائٹ آپریشن جزوی طور پر بحال کیا جائے گا، اجازت وزیراعظم کی جانب سے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے قومی ائیر لائنز کو جزوی طور پر […]
کراچی(پی این آئی) ایک ویب سائٹ کے مطابق پاکستان میں اگر کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے مؤثر اور فور اقدامات نہ کیے گئے تو 6 ہفتے کے اندر 3 کروڑ سے زائد پاکستانی ورونا وائرس کا شکار ہو جائیں گے پاکستان میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے آج مزید 2 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 28 ہوگئی جب کہ مزید 189 کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 2222 تک جا پہنچی ہے۔ملک میں کورونا وائرس […]
راولپنڈی(پی این آئی) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ قوم کی اجتماعی کوششوں سے تمام مسائل کو خطرہ بننے سے پہلے حل کر لیں گے اور معاشرے کے کسی بھی طبقے کو وبا کے رحم و کرم پر نہیں […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں کیا گیا لاک ڈاون 14 اپریل تک جاری رکھنے کا اعلان، وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ آج مشترکہ طورپرفیصلہ ہواکہ یکم سے 14 اپریل تک موجودہ صورتحال کوجاری رکھاجائیگا، بندشوں کی وجہ سےکوروناوائرس کےپھیلاؤمیں […]
راولپنڈی(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس نے بڑھنا ہے لیکن یہ نہیں معلوم کتنی تیزی سے بڑھے گا۔راولپنڈی میں کنٹونمنٹ جنرل اسپتال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ چین میں کورونا وائرس […]
اسلام آباد (پی این آئی)چین کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے پاکستان میں عارضی اسپتال قائم کرے گا۔ اسپتال قائم کرنے کے لیے تمام سامان چین سے پاکستان پہنچ گیا ہے، اس اسپتال میں کورونا کے مریضوں کی دیکھ بھال کی جائے گی۔ اس کے […]
سعودی عرب (پی این آئی ) ڈاکٹر صالح بنتن نے دنیا بھر کے مسلمانوں سے درخواست کی ہے کہ وہ کورونا وائرس کے حوالے سے منظر نامہ صاف ہونے تک حج اور عمرے کے انتظامات کے سلسلے میں انتظار کریں۔تفصیلات کے مطابق سعودی وزیر حج […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 26 ہوگئی ہے جب کہ مزید کیس سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 2040 تک جا پہنچی ہے۔منگل کو پاکستان میں کورونا سے تین ہلاکتیں ہوئیں جن میں سے سندھ میں […]
واشنٹگن(پی این آئی) کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی آ گئی ہے اور دنیابھر میں کوروناوائرس کے متاثرین کی تعداد8لاکھ40ہزار سے زیادہ چکی ہے۔ کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد41 ہزارسے بڑھ چکی ہے۔ وائرس سے سب سے زیادہ متاثرین امریکہ میں ایک […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی کابینہ نےسکو ک بانڈز اور کورونا وبا کےباعث عوام کیلئے 1200ارب روپےسےزائد کے ریلیف پیکیج کی باضابطہ منظوری دیدی جبکہ اجلاس میں 15بین الاقوامی پروٹوکول کنونشن کی منظوری دی گئی،کابینہ میں چاروں صوبوں میں گڈز ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ ہوا،وزیراعظم نے […]