نیویارک(پی این آئی)کورونا وائرس اڑتا پھرتا، ہوا کے ذریعے پھیلتا ہے، 239 سائنسدانوں نے متفقہ فیصلہ دے دیا، کیا گھر کے اندر بھی ماسک لگانا ہو گا؟ اب تک کرونا وائرس کے بارے میں کہا جاتا تھا کہ کھانسنے یا چھیکنے یا زور سے بولنے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا بھی کورونا کا شکار ہو کر قرنطینہ میں چلے گئے، وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ظفر مرزا بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔پیر کو ایک ٹویٹ میں ظفر […]
اسلام آباد(پی این آئی)فواد چوہدری نے برطانیہ سے نواز شریف اور بانی ایم کیو ایم کو پاکستان کے حوالے کرنے کا مطالبہ کر دیا، یہ ملزمان عدالتوں میں مطلوب ہیں، ٹویٹ، وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے برطانیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ […]
کراچی (پی این آئی):سانحہ بلدیہ ٹاؤن، 20 کروڑ روپے بھتہ نہ دینے پر فیکٹری کو آگ لگائی گئی، 250 مزدور زندہ جل گئے، جے آئی ٹی رپورٹ منظر عام پر، سانحہ بلدیہ کی جے آئی ٹی رپورٹ میں انکشاف کیا گیاہے کہ فیکڑی میں آتشزدگی […]
کوئٹہ(پی این آئی)شیخ رشید جیسے لوگ تاریخ سے نابلد ہیں، شیخ رشید اختر مینگل سے معافی مانگیں، بی این پی نے مطالبہ کر دیا، بلوچستان نیشنل پارٹی نے شیخ رشید سے سردار اختر جان مینگل سے متعلق بیان پر معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا۔بلوچستان نیشنل […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیرِ اعظم عمران خان کی صدارت میں چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت منصوبوں کی پیش رفت پر جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیراعظم نے سی پیک اتھارٹی کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا۔ وزیراعظم کو جاری منصوبوں کی […]
شیخوپورہ،(پی این آئی)شیخوپورہ کے قریب فاروق آباد پھاٹک پر سکھ یاتریوں کی ویگن ٹرین کی زد میں آگئی، 19 ہلاک، متعدد زخمی، شیخوپورہ کے قریب فاروق آباد جاتری روڈ پھاٹک پر سکھ یاتریوں کی ویگن ٹرین کی زد میں آگئی، حادثے میں 19 افراد ہلاک […]
شیخوپورہ(پی این آئی)شیخوپورہ، مسافر ویگن سے ٹرین ٹکرا گئی، متعدد ہلاکتوں کا خدشہ، ریسکیو آپریشن شروع،شیخوپورہ، کراچی سے لاہور جانے والی ٹرین کی زد میں مسافر ویگن آگئی جس کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہوگئے، ریسکیو آپریشن کا آغاز کردیا […]
تہران(پی این آئی)ایران کی ایٹمی تنصیبات میں دہماکہ، آگ بھڑک اٹھی، امریکہ اور ایران کا متضاد مؤقف، ایران کی نطنز میں واقع زیر زمین جوہری تنصیب کے اوپر جمعرات کو ایک دھماکا ہوا ہے اور پھر آگ بھڑک اٹھی ہے۔امریکا سے تعلق رکھنے والے اداروں […]
لاہور(پی این آئی): وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں آٹے کی نئی قیمت کی منظوری دے دی گئی، آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت 850 روپےمقررکردی گئی۔ صوبائی کابینہ کے اجلاس میں فلور ملز کو قبل ازوقت گندم ریلیز […]
لاہور(پی این آئی)ن لیگ میں بڑا بریک اپ، 6 لیگی ارکان صوبائی اسمبلی کی عثمان بزدار سے ملاقات، کون کون شامل تھا؟ عظمیٰ بخاری نے نام افشاء کر دیئے۔مسلم لیگ ن کی رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ بخاری نے کہاہے کہ ہمارے 6 ارکان […]