وزیر اعظم عمران خان آئندہ ہفتے علماء سے ذاتی طور پر ملاقات کریں گے، کورونا سے تحفظ کے ساتھ نماز تراویح کا مسئلے پر متفقہ لائحہ عمل طے کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم آئندہ ہفتے علماء سے ذاتی طور پر ملاقات کریں گے۔کورونا وائرس سے بچاؤ کی حکمت عملی اور رمضان المبارک میں تراویح اور با جماعت نماز کے حوالے سے قومی حکمت عملی پر رہنمائی کے لیےوزیر اعظم عمران خان […]

ولی عہد محمد بن سلمان نے وعدہ نبھایا، سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ 20 ارب ڈالر کے معاہدوں کی منظوری دے دی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی نے بتایا کہ سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ 20 ارب ڈالر کے معاہدوں کی منظوری دے دی ہے۔سعودی سفیر کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان […]

پاکستان میں آج 218 کیسز رپورٹ، 3 اموات،مریضوں کی تعداد 7236 ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے آج اب تک مزید 3 ہلاکتیں ہوئی ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 137 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 7236 تک پہنچ گئی۔ملک میں ہونے والی 137 […]

چین نے زیر زمین ایٹمی دھماکہ کیا ہے، ٹرمپ انتظامیہ نے ایک اور الزام تھوپ دیا، دونوں ملکوں میں کشیدگی بڑھ سکتی ہے

واشنگٹن(پی این آئی)امریکہ نے کورونا وائرس چین کی لیبارٹری میں تیار کرنے کے بعد دنیا میں پھیلانے کے الزام کے بعد ایک اور خوفناک الزام لگا دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ چین نے بین الاقوامی معاہدوں کی پاسداری کا دعویٰ کرنے کے باوجود […]

مسلمانوں کی بدقسمتی، مسجد نبوی شریف میں رمضان المبارک میں افطاری نہیں ہو گی، اعلان کر دیا گیا

مدینہ منورہ(پی این آئی) مسجد نبوی کی انتطامیہ نے اطلاع دی ہے کہ امسال رمضان کے دوران مسجد نبوی میں افطار دستر خوان نہیں لگائے جائیں گے- یہ فیصلہ نئے کورونا وائرس سے بچنے کے لیے احتیاطی تدبیر کے طور پر کیا گیا ہے۔ عرب […]

اسے کہتے ہیں عالمی لیڈر، وزیراعظم عمران خان کو ’مسلم مین آف دی ائیر‘کا اعزاز دیددیا گیا

دبئی (پی این آئی) اردن کے رائل اسلامک سٹریٹجک سٹڈیز سنٹر نے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کو سال 2020کا ” مین آف دی ایئر“ قرار دیدیا ہے ، عمران خان دنیا بھر میں بااثر مسلمانوں کی سنٹر کی طرف سے جاری لسٹ میں ٹائٹل […]

پاکستان، کورونا سے مزید 10 ہلاک، کل ہلاکتیں 128تاثرین کی تعداد 6861ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے اب تک آج مزید 10 اموات ہوئی ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 128 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 6861 تک پہنچ گئی۔ملک میں ہونے والی 128 […]

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 6افراد ہلاک،مجموعی ہلاکتیں 124 متاثرہ مریضوں کی تعداد 6506 تک پہنچ گئی۔

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے اب تک آج مزید 6 اموات ہوئی ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 124 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 6506 تک پہنچ گئی۔ملک میں ہونے والی 124 […]

کسی کی خیر نہیں ، سپریم کورٹ کے ججز کیخلاف مہم چلانےوالوں کیخلاف وزیراعظم عمران خان نے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے سپریم کورٹ کے ججز کے خلاف سوشل میڈیا مہم چلانے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان کی اعلیٰ عدلیہ اور چیف جسٹس آف […]

وزیراعظم کے ملٹری سیکرٹری کو تبدیل کردیا گیا، وجہ کیا بنی؟ نئے ملٹری سیکرٹری کون ہیں؟ اہم تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے ملٹری سیکرٹری بریگیڈئر نسیم افتخار چیمہ کو تبدیل کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔بریگیڈئر محمد احمد نے ذمہ داریاں سنبھال لیں۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے ملٹری سیکرٹری بریگیڈئر نسیم افتخار چیمہ کو […]

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 6 اموات متاثرہ مریضوں کی تعداد 6146 ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)آج بروز بدھ اب تک ملک میں کورونا کے مزید 162 کیسز سامنے آئے ہیں اور 6 ہلاکتیں بھی ہوئی ہیں۔پاکستان میں کورونا وائرس سے آج اب تک مزید 6 اموات ہوئی ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 113 ہوگئی […]

close