کورونا کیخلاف جنگ،وزیراعظم کوروناریلیف ٹائیگر فورس میں رجسٹریشن 3 لاکھ سے تجاوزکر گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ ‘وزیراعظم کوروناریلیف ٹائیگر فورس’ میں رجسٹریشن 3 لاکھ 39 ہزارسے تجاوزکرچکی ہے۔عثمان ڈار نے اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اور انہیں وزیرِ اعظم […]

کورونا کا وار جاری،ملک میں مزید 7 اموات،ہلاکتوں کی تعداد 35 اورمجموعی کیسز 2401 ہوگئے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے آج مزید 7 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 35 ہوگئی جب کہ مزید کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 2401 تک جا پہنچی ہے۔پاکستان میں اب تک […]

کورونا وائرس تیزی سے بڑھنے لگا، دنیا بھر میں ہلاکتیں 50ہزار ا ور مریضوں کی تعداد 1ملین سے تجاوز کر گئی ، تازہ ترین صورتحال

واشنگٹن (پی این آئی) کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کر گئی، وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد تقریباً 10 لاکھ، امریکا، اٹلی اور اسپین سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک۔ تفصیلات کے مطابق بتایا گیا […]

کورونا وائرس پر قابو، وزیراعظم عمران خان کل کونسا بڑا اعلان کرنیوالے ہیں؟ پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ ہم موجودہ وسائل سے کورونا پر قابو پالیں گے، کنسٹرکشن انڈسٹری کیلئے کل بڑے پیکیج کا اعلان کروں گا،ہم نے فیصلہ کرلیا ہے کنسٹرکشن انڈسٹری کو پوری طرح کھولنا ہے ایسا نہ ہو لوگوں کو کورونا […]

پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن بحال کرنا ہے یا نہیں ، وزیراعظم نے فیصلہ سنادیا

اسلام آباد (پی این آئی) پی آئی اے کو فلائٹ آپریشن بحال کرنے کی اجازت مل گئی، فلائٹ آپریشن جزوی طور پر بحال کیا جائے گا، اجازت وزیراعظم کی جانب سے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے قومی ائیر لائنز کو جزوی طور پر […]

پاکستان میں فوری فیصلے نہ لیے گئے تو آئندہ 6 ہفتے میں 3 کروڑ سے زائد لوگ کورونا کا شکار ہو سکتے ہیں، ویب سائیٹ کا دعویٰ

کراچی(پی این آئی) ایک ویب سائٹ کے مطابق پاکستان میں اگر کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے مؤثر اور فور اقدامات نہ کیے گئے تو 6 ہفتے کے اندر 3 کروڑ سے زائد پاکستانی ورونا وائرس کا شکار ہو جائیں گے پاکستان میں […]

کورونا کا وار نہ تھم سکا، مزید 2 اموات 189 نئے کیسز رپورٹ،تین مریض صحتیاب

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے آج مزید 2 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 28 ہوگئی جب کہ مزید 189 کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 2222 تک جا پہنچی ہے۔ملک میں کورونا وائرس […]

معاشرے کے کسی بھی طبقے کو وبا کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے، کورونا وائرس سے متاثرہ عوام کیلئے آرمی چیف نے بڑا اعلان کر دیا

راولپنڈی(پی این آئی) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ قوم کی اجتماعی کوششوں سے تمام مسائل کو خطرہ بننے سے پہلے حل کر لیں گے اور معاشرے کے کسی بھی طبقے کو وبا کے رحم و کرم پر نہیں […]

ملک بھر میں لاک ڈائون کی مدت بڑھادی گئی، 5 اپریل سے بڑھا کرنئی تاریخ کا اعلان ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں کیا گیا لاک ڈاون 14 اپریل تک جاری رکھنے کا اعلان، وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ آج مشترکہ طورپرفیصلہ ہواکہ یکم سے 14 اپریل تک موجودہ صورتحال کوجاری رکھاجائیگا، بندشوں کی وجہ سےکوروناوائرس کےپھیلاؤمیں […]

کورونا وائرس نے بڑھنا ہے لیکن یہ نہیں معلو م کہ۔۔۔۔۔۔وزیراعظم عمران خان نے قوم کو تسلیاں دینے کی بجائے حقیقی صورتحال سے آگاہ کر دیا

راولپنڈی(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس نے بڑھنا ہے لیکن یہ نہیں معلوم کتنی تیزی سے بڑھے گا۔راولپنڈی میں کنٹونمنٹ جنرل اسپتال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ چین میں کورونا وائرس […]

چین کی پاکستان میں کورونا کے خاتمے کیلئے پیش پیش! ایک اور شاندار اعلان کردیا

اسلام آباد (پی این آئی)چین کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے پاکستان میں عارضی اسپتال قائم کرے گا۔ اسپتال قائم کرنے کے لیے تمام سامان چین سے پاکستان پہنچ گیا ہے، اس اسپتال میں کورونا کے مریضوں کی دیکھ بھال کی جائے گی۔ اس کے […]