پاکستان میں میں کورونا کے حملے جاری، آج کے دن 5 ہلاکتیں، کل 242 ہوگئیں، مجموعی متاثرہ مریض 11513 ہو گئے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں آج اب تک کورونا وائرس سے مزید 5 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 242 ہوگئی جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 11513 تک جا پہنچی ہے۔242 ہلاکتوں میں […]

پاکستان میں کوروناسے مزید 13 اموات ،مریض 11155، ہلاکتیں 237

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا وائرس سے مزید 13 اموات ہوئیں، جبکہ مزید 642 کیسز سامنے آئے۔ملک میں کورونا وائرس کے اب تک رپورٹ ہونے والے کیسز کی کل تعداد 11 ہزار 155 ہو چکی ہے جبکہ اس وباء سے […]

کورونا آسمانی آفت ہے، لڑنا ممکن نہیں، یہ لفظ اللہ کو ناپسند ہے، مولانا طارق جمیل نے خبردار کر دیا

کراچی(پی این آئی)معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے قوم سے التجا کی ہے کہ ہم کورونا وائرس کی اس آفت سے لڑ نہیں سکتے، یہ لفظ اللہ کو پسند نہیں، ہم نے آفت سے چھٹکارے کیلئے اللہ تعالیٰ کو عاجزی کیساتھ منانا ہے۔ سب […]

پاکستان میں پہلا روزہ کب ہو گا؟ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا باقاعدہ اعلان

کراچی (پی این آئی)مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، ملک کے کسی حصے سے ماہ مبارک کی رویت کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی، تمام زونل رویت ہلال کمیٹیوں نے تصدیق کر دی، پہلا روزہ […]

وزیراعظم اورآرمی چیف کا ہیڈ کوارٹرز آئی ایس آئی کا دورہ، ڈی جی آئی ایس آئی نے استقبال کیا، کیا بریفنگ دی گئی؟

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، وفاقی وزراء اور مشیران نے ہیڈ کوارٹرز آئی ایس آئی کا دورہ کیا۔ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے وزیر اعظم کا استقبال کیا۔ وزیر اعظم کو داخلی […]

شرح سوداور بجلی کی قیمتوں میں کمی۔۔ وزیراعظم عمران خان نے مہنگائی کم ہونے کی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میری کوشش ہے کہ شرح سود مزید نیچے آجائے، پاورسیکٹر ہمارے لیے عذاب بنا ہوا تھا، اگر بجلی کی قیمتیں مزید نیچے آ گئیں، تومہنگائی کم ہوجائے گی۔ انہوں نے نجی ٹی وی چینلز […]

کورونا سے بچاؤ، پشاور میں ایمرجنسی نافذ، بلا ضرورت باہرنکلنے پرگرفتاری ہو گی،ڈبل سواری مکمل بند،فوج بھی الرٹ

پشاور (پی این آئی) کورونا سے بچاؤ کے لیےکل جمعہ کے روز سےسے پشاور میں ایمرجنسی حالت کے نفاذ کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔اس مقصد کے لیے آج جمعرات کو آگاہی مہم چلائی جا رہی ہے۔ خیبر پختون خوا کی صوبائی حکومت نے طے […]

پاکستان میں آج کورونا سے مزید 8 پلاکتیں، کل 228 ہو گئیں، متاثرین کی 10811 ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے آج اب تک مزید 8 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ملک میں مہلک وبا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 228 ہو گئی جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مصدقہ مریضوں کی تعداد […]

چین ووہان میں قائم لیبارٹریوں کے معائنے کی اجازت دے، امریکہ نے مطالبہ کر دیا، چین کیا کرے گا ؟

واشنگٹن(پی این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے چین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی حساس لیبارٹریوں کے معائنے کی اجازت دے۔مائیک پومپیو نے وائرس کے ووہان کی تجربہ گاہ سے لیک نہ ہونے کے دعوؤں کے حوالے سے کہا کہ یہ بات بڑی […]

وزیراعظم عمران خان کا کورونا وائرس ٹیسٹ کا رزلٹ سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ سامنے آگئی جس کے مطابق ان میں کورونا وائرس موجود نہیں ہے۔وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے بتایا کہ وزیراعظم کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔قبل ازیں وزیراعظم عمران […]

کورونا مزید 5 زندگیاں نگل گیا،کل ہلاکتیں 212 مجموعی کیسز10 ہزار سے تجاوز کرگئے

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا مزید 5 زندگیاں نگل گیا،کل ہلاکتیں 212 ،مجموعی کیسز10 ہزار سے تجاوز کرگئے،پاکستان میں کورونا وائرس سے آج اب تک مزید 5 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ملک میں مہلک وبا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 212 ہو گئی […]

close