صحافی کو اغواء کرکے آپ حق و سچ کی آواز کو دبا نہیں سکتے علی عمران سید کی گمشدگی پر مریم نوا ز کا شدید ردعمل

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ کو پتہ ہونا چاہیے کہ برطانیہ قانون کے مطابق چلتا ہے وہ بڑھکوں کو کچھ نہیں سمجھتا ،وہاں ارشد ملک جیسے ججز نہیں ہوتے،آپ الطاف حسین کو بھی […]

بہت جلد کچھ حقائق سامنے آنے والے ہیں کیونکہ۔۔ سینئر صحافی حامد میر نے نجی ٹی وی کے رپورٹر کی گمشدگی پربڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹی وی جیو نیوز کے صحافی علی عمران سید لاپتہ ہو گئے جس پر سینئر صحافی حامد میر میدان میں آ گئے ہیں اور انہوں نے بڑا دعویٰ کر دیا،تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی حامد میر نے ٹویٹر پر پیغام جاری […]

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ، پاکستان نے 27 میں سے 21 نکات پر عملدرآمد کیا، پاکستان کو بلیک لسٹ میں ڈالنے کی ضرورت نہیں، اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایف اے ٹی ایف ورچوئل اجلاس میں منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ کے خلاف پاکستان کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔صدر ایف اے ٹی ایف مارکس […]

فروغ نسیم اور شہزاد اکبر جرم کے مرتکب ہوئے، صدارتی ریفرنس بدنیتی پر مبنی تھا، فائز عیسیٰ کو ریاستی جاسوسی کا نشانہ بنایا گیا، قاضی فائز عیسیٰ کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کی تفصیل

اسلام آباد (پی این آئی) جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف صدارتی ریفرنس غیر آئینی قرار دیتے ہوئے سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ شہزاد اکبر کے ایسٹ ریکوری یونٹ کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے، صدر آئین کے مطابق اختیارات کے استعمال میں […]

سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس غیرآئینی قرار دے دیا

اسلام آباد(آئی این پی) سپریم کورٹ نے جسٹس فائز عیسی ریفرنس پر تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا سپریم کورٹ نے اپنے تفصیلی فیصلے میں کہا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف صدارتی ریفرنس آئیں اور قانون کے خلاف ہے۔ سپریم کورٹ کے جج […]

نواز شریف کی واپسی کیلئے خود برطانیہ جانا پڑتا تو جائوں گا ، وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم عمران خان نے نواز شریف کی واپسی کیلئے ہر حد تک جانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ضرورت پڑی تو خود برطانیہ جاؤں گا اور برطانوی وزیراعظم سے بھی بات کروں گا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نےنجی ٹی […]

عیدمیلادالنبیﷺ پر عام تعطیل کا اعلان

کراچی (پی این آئی)سندھ حکومت نے عیدمیلادالنبیﷺ پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق 12 ربیع الاول(30اکتوبر) کو سندھ بھر میں عام تعطیل ہوگی، عیدمیلادالنبیﷺ پر چھٹی کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔سندھ حکومت کی جانب سے جاری کررہ نوٹیفکیشن کے […]

سابق وزیراعظم نواز شریف کب تک جیل میں ہونگے ،تاریخ کااعلان پی ڈی ایم کا لیڈرفضل الرحمن کو ہی کیوں بنایا گیا ؟تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ 15جنوری تک سابق وزیر اعظم نوازشریف جیل میں ہونگے ،انہوںنے کہاکہ متضاد باتوں سے تو یہ لگتا ہے بلاول نے اپنی والدہ کا بدلہ ان سے لے لیا ہے، […]

چینی بحران میں جہانگیر ترین کاجے ڈبلیو گروپ ملوث نکلا،انکوائری رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی)مسابقتی کمیشن آف پاکستان کی انکوائری رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ شوگر مافیا ناجائز منافع خوری میں ملوث ہے اور جہانگیر ترین کے جے ڈبلیو گروپ کے ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق مسابقتی کمیشن کی […]

سی سی پی او لاہور عمر شیخ کی آڈیو کالز منظر عام پر انے کا معاملہ صوبائی وزیرقانون راجہ بشارت نے بڑا حکم جاری کر دیا

لاہور(پی این آئی)سی سی پی او لاہور عمر شیخ کی آڈیو کالز منظر عام پر انے کا معاملہ صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت نے سی سی پی او لاہور سے تحریری وضاحت مانگ لی۔جنگ کی رپورٹ کے مطابق سی سی پی او لاہور عمر شیخ […]

کورونا کے ساتھ پاکستان میں دوسری بڑی بیماری سر اٹھانے لگی، طبی ماہرین کے لیے بڑا چیلنج، کیسے نمٹیں؟ سوچ میں پڑ گئے

کراچی (پی این آئی)کورونا کے ساتھ پاکستان میں دوسری بڑی بیماری سر اٹھانے لگی، طبی ماہرین کے لیے بڑا چیلنج، کیسے نمٹیں؟ سوچ میں پڑ گئے، کراچی شہر میں کورونا کے ساتھ ڈینگی وائرس بھی سر اٹھانے لگا۔شہر قائد کے اسپتالوں میں روزانہ سیکڑوں کی […]

close