یروشلم (پی این آئی) عالمی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ نہتے فلسطینی عوام کے خلاف بمباری کرنے والے اسرائیلی لڑاکا طیارے ایران کے حملے کے بعد غزہ سے واپس اسرائیل روانہ ہوگئے ہیں۔۔۔ اس حوالے سے اسرائیلی میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ […]
تہران (پی این آئی) عالمی سکیورٹی ذرائع کے مطابق اردن کے جیٹ طیاروں نے بھی شمالی اور وسطی اردن سے اسرائیل کی طرف جاتے درجنوں ایرانی ڈرونز کو مار گرایا ہے۔۔۔ ایران کے سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ اردن کی جانب سے اسرائیلی حمایت […]
تہران (پی این آئی) امریکہ اور اردن ایرانی حملے کے خلاف اسرائیل کے دفاع میں آ گئے ہیں۔۔۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کی جانب سے اسرائیل پر فائر کیے گئے ڈرونز اور کروز میزائلز کے حملے کے بعد امریکا اور اردن نے اسرائیل […]
تہران (پی این آئی) عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران نے اسرائیل پر حملہ کر دیا ہے اور 200 کے قریب ڈرون اور کروز میزائلز فائر کر دیئے ہیں، ایرانی جواب میں امریکا اور اردن نے اسرائیل کی مدد کرتے ہوئے کئی ایرانی ڈرونز مار […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے بہاولنگر واقعہ کی تحقیقات کیلئے جوائنٹ انکوائری ٹیم تشکیل دے دی ہے۔ میڈیا کے مطابق ترجمان پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ بہاولنگر واقعہ کی تحقیقات کیلئے جوائنٹ انکوائری ٹیم تشکیل دے دی گئی ، بہاولنگر واقعہ افسوس ناک […]
اسلام آباد(پی این آئی) شوال المکرم کا چاند نظر آگیا ہے۔ کل ملک بھر میں عید ہوگی۔ عید الفطر کے چاند کا اعلان مفتی عبدالخبیر آزاد نے کیا۔عید کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیرصدارت […]
اسلام آباد(پی این آئی)اپنا حق لیں گے، عید کے بعد جلسے اور ریلیاں کرنے کا اعلان۔۔۔مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ راجا ناصر عباس نے کہا ہے کہ عید کے بعد جلسے اور ریلیاں ہوں گی، ہم اپنا حق حاصل کریں گے۔اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر اعظم کو سینیٹ کا بلا مقابلہ سربراہ منتخب کر لیا گیا۔۔۔حکومتی اتحاد کی طرف سے پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم بلا مقابلہ چیئرمین سینیٹ منتخب ہوگئے جب کہ مسلم لیگ (ن) کے سردار سیدال خان ناصر بلا مقابلہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)سانحہ 9 مئی، آرمی چیف نے 20 افراد کی سزا معاف کر دی، کون کون شامل؟نو مئی کے واقعات میں ملوث فوجی عدالتوں سے ایک سال تک سزا پانے والے 20 افراد کو رہا کر دیا گیا۔اٹارنی جنرل پاکستان کی جانب سے […]
اسلام آباد(پی این آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 5 سینیٹرز کی جانب سے کل چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن رکوانے کی استدعا مسترد کردی۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی کے پانچ سینیٹرز ڈاکٹر […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن، پی ٹی آئی کا ایکشن شروع۔۔۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے خلاف درخواست سیکریٹری سینیٹ کو جمع کرا دی۔سینیٹر سیف اللّٰہ نیازی نے درخواست جمع کرائی ہے۔پی […]