13 سے 16 اگست، پاکستان میں کورونا عروج پر ہوگا، 80 ہزار ہلاکتوں کا خدشہ ہے، ڈاؤ یونیورسٹی کی آن لائن نشست میں ماہرین کی گفتگو

کراچی(پی این آئی)13 سے 16 اگست، پاکستان میں کورونا عروج پر ہوگا، 80 ہزار ہلاکتوں کا خدشہ ہے، ڈاؤ یونیورسٹی کی آن لائن نشست میں ماہرین کی گفتگو۔پاکستان میں 13 سے 16 اگست کے دوران کورونا اپنے عروج پر ہوگا جس سے خدشہ ہے کہ […]

صورتحال خطرناک ہو گئی نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کا اجلاس، اسلام آباد کراچی، کوئٹہ، پشاور، راولپنڈی سمیت 20 شہر کورونا ہاٹ اسپاٹ قرار

اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا کیسز بڑھنے اور حفاظتی اقدامات مزید سخت کرنے سے متعلق 20 شہروں کی نشاندہی کردی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے اسلام آباد ،کراچی، لاہور،کوئٹہ اور پشاور سمیت ملک کے 20 شہروں […]

ذوالحج کا چاند 21جولائی کو دیکھا جائے گا، عیدالاضحی 31جولائی بروز جمعہ کو ہو گی، فواد چوہدری نے پھر پہل کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)ذوالحج کا چاند 21جولائی کو دیکھا جائے گا، عیدالاضحی 31 جولائی بروز جمعہ کو ہو گی، فواد چوہدری نے پھر پہل کر دی، وفاقی وزیر برائے سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عید الاضحیٰ 31 جولائی (جمعے) کو ہوگی۔سماجی رابطے […]

بے نظیر بھٹو پر نازیبا الزامات، عدالت کا امریکی بلاگر سنتھیا رچی کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم

اسلام آباد(پی این آئی)بے نظیر بھٹو پر نازیبا الزامات، عدالت کا امریکی بلاگر سنتھیا رچی کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم،اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے خلاف ٹوئٹر پر نازیبا الزامات عائد کرنے پر امریکی بلاگر […]

حکومت کوئی چیز چھپانا نہیں چاہتی، جولائی تک کورونا کے 10 لاکھ متاثرین ہو سکتے ہیں، ڈاکٹر ظفر مرزا نے سچ بول دیا

کراچی (ٹی وی رپورٹ)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزانے کہا ہے کہ حکومت اور قوم کو مل کر کورونا کی وبا کو کنٹرول کرنا ہوگا، جولائی تک کورونا کے دس لاکھ کیسز ہوسکتے ہیں، احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کو انتظامی طور پر […]

احتیاط نہ کی گئی تو پاکستان میں جون کے آخر تک کورونا متاثرین کی تعداد 3 لاکھ تک ہو سکتی ہے، اسد عمر نے خبردار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)احتیاط نہ کی گئی تو پاکستان میں جون کے آخر تک کورونا متاثرین کی تعداد 3 لاکھ تک ہو سکتی ہے، اسد عمر نے خبردار کر دیا، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) […]

24 گھنٹے میں 6472 نئے متاثرین، کورونا کے ہاٹ سپاٹ کی نشاندہی کر کے ملک بھر میں 1300 مقامات سیل کر دیئے گئے

اسلام آباد(پی این آئی)24 گھنٹے میں 6472 نئے متاثرین، کورونا کے ہاٹ سپاٹ کی نشاندہی کر کے ملک بھر میں 1300 مقامات سیل کر دیئے۔انتظامیہ نے ملک بھر میں کورونا وائرس کے ہاٹ اسپاٹ کو شناخت کرتے ہوئے 1300 مقامات کو سیل کردیا ہے تاکہ […]

سندھ نے وفاق کے نیشنل ایکشن پلان میں اپنے حصے کی رقم سے 21 ڈبل کیبن گاڑیاں خرید لیں، وزیر زراعت سندھ اسماعیل راہو کا اعتراف

کراچی(پی این آئی)وزیر زراعت سندھ اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے نیشنل ایکشن پلان میں اپنے حصے کی رقم سے پلان کے تحت 21 ڈبل کیبن گاڑیاں خرید لی ہیں۔اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ نیشنل […]

آٹا، دال، چینی، دالیں، چاول، گھی، تیل، انڈے، سبزی سب مہنگا، ادارہ شماریات نے اعدادوشمار جاری کر دیئے

اسلام آباد(پی این آئی)آٹا، دال، چینی، دالیں، چاول، گھی، تیل، انڈے، سبزی سب مہنگا، ادارہ شماریات نے اعدادوشمار جاری کر دیئے۔وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران آٹا، دال، چاول اور مصالحہ جات سمیت متعدد اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔وفاقی […]

راولپنڈی، دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی ہو گئے

راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی کے علاقے صدر میں واقع کوئلہ سینٹر چوک میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ راولپنڈی کے تھانہ کینٹ کے علاقے میں ریلوے سٹیشن […]

راولپنڈی صدر کے علاقے کوئلہ سنٹر چوک میں دھماکہ دھماکہ خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا

راولپنڈی (پی این آئی) ریسکیو ذرائع کے مطابق راولپنڈی کے علاقے صدر میں واقع کوئلہ سینٹر چوک میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا، […]

close