وزیراعظم عمران خان کراچی پہنچ گئے، اہم ترین فیصلوں کا دن

کراچی(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کراچی پہنچ گئے، اہم ترین فیصلوں کا دن۔وزیر اعظم عمران خان، وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز اور ممبر قومی اسمبلی عامر محمود کیانی کے ہمراہ اسلام آباد سے کراچی پہنچ گئے۔دورۂ کراچی میں وزیر اعظم عمران خان گورنر سندھ عمران […]

وزیراعظم آج دورہ کراچی کے دوران 802 ارب روپے کے 50 سے زائد ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کریں گے، کراچی سرکلر ریلوے کے لیے 250 ارب روپے چینی حکومت فراہم کرے گی

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم پاکستان عمران خان آج دورہ کراچی کے دوران شہر قائد کے لیے 50 سے زائد منصوبوں کا اعلان کریں گے، ترقیاتی منصوبوں پر 802ارب خرچ ہوں گے۔ تین سو ارب مالیت کا کراچی سرکلر ریلوے منصوبہ بھی ٹرانسمیشن پلان […]

آج تک فوج کیساتھ تنازع کی کوئی وجہ ہوئی اور نہ ہوگی، کچھ لوگوں کی خواہش ہے میرے فوج کے ساتھ تعلقات خراب ہوں ،وزیراعظم عمران خان نے جہانگیر ترین کے مستقبل کے بارے میں بتا دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کچھ لوگوں کی بڑی خواہش ہے کہ میرے فوج کے ساتھ تعلقات خراب ہوں، تاہم آج تک فوج کے ساتھ تنازع کی کوئی وجہ ہوئی اور نہ مستقبل میں کوئی آثار ہیں،حزب اختلاف کے […]

وزیر اعظم عمران خان نے عاصم سلیم باجوہ کا استعفیٰ قبول نہیں کیا، کا م جاری رکھنے کی ہدایت، وزیر اعظم نے وجہ کیا بتائی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نےعاصم سلیم باجوہ کا استعفیٰ قبول نہیں کیا، کام جاری رکھنے کی ہدایت، وزیر اعظم نے وجہ کیا بتائی، معاون خصوصی لیفٹنٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے آج وزیر اعظم عمران خان کو اپنا استعفی پیش […]

سنگین الزامات سے دلبرداشتہ؟ عاصم سلیم باجوہ نے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)چیئر مین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے بطور وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اطلاعات کے عہدے سے استعفی دینے کا فیصلہ کرلیا۔نجی نیوز چینل کے مطابق انہوں نے کہا ہےکہ معاون خصوصی اطلاعات کےعہدےسےمستعفی ہونےکافیصلہ کیاہے،جلدوزیراعظم عمران خان […]

اہلیہ کےنام پر اثاثےبنانے کا الزام، عاصم سلیم باجوہ کا تفصیلی مؤقف آ گیا، اثاثے ڈکلیئر کرتے وقت اہلیہ کاروبار میں حصہ دار نہیں تھیں، 2 بھائیوں کی کمپنی کو سی پیک کا کوئی ٹھیکہ نہیں دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات اور چیئر مین سی پیک لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہاہے کہ اہلیہ کے اثاثے اپنے ڈیکلیئریشن میں چھپانے کا الزام غلط ہے،22 جون 2020 کو اثاثے ڈکلیئر کیے گئے […]

اللہ اکبر، اللہ اکبر، غسل کعبہ کی روح پرور تقریب، آب زم زم، ہزاروں من عرق گلاب سے دھو دیا گیا، کعبہ کی اندرونی دیواروں کو خوشبووں میں بھیگے سفید کپڑے سے دھویا گیا

مکہ مکرمہ(این این آئی )گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل اور امام حرم عبدالرحمان السدیس نے بیت اللہ کو غسل دیا جس کے لیےآب زم زم اور ہزاروں من عرق گلاب استعمال کیا گیا۔عرب ٹی وی کے مطابق تقریب میں اعلی سول حکام، علمائے کرام، […]

عمران خان نے چینی سفیر کو کیا پیغام بھیجا؟ جاوید ہاشمی کیوں ناراض ہوئے؟ عمران خان طاہر القادری کو کیوں الگ رکھنا چاہتے تھے؟ شیخ رشید کی کتاب میں انکشافات

راولپنڈی (آئی این پی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمدنے کہا کہ ان کی لکھی کتاب میں ساری باتیں حقائق پر مبنی ہیں، کسی کو مشکلات نہیں ہوں گی،دھرنے میں سرکاری ٹی وی کی طرف جانے کا فیصلہ کنٹینر پر ہوا تھا،اس فیصلے پر جاوید ہاشمی […]

نواز شریف کیوں واپس نہیں آنا چاہتے؟ نواز شریف کی واپسی حکومت کے لیے اچھی یا بری؟ سہیل وڑائچ کے انکشافات، جانیئے

کراچی (پی این آئی)نواز شریف کیوں واپس نہیں آنا چاہتے؟ نواز شریف کی واپسی حکومت کے لیے اچھی یا بری؟ سینئر صحافی و تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا ہے کہ مریم نواز کے باہر نکلنے سے شہباز شریف پر متحرک ہونے کیلئے دباؤ پڑا […]

سپریم کورٹ نے جعلی اکاونٹس کیس کے مرکزی ملزم کی ضمانت منظور لی، پاسپورٹ رجسٹرار آفس میں جمع کرانے ، نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا حکم

اسلام آباد(آئی این پی) سپریم کورٹ نے جعلی اکاونٹس کیس کے مرکزی ملزم انور مجید کی ضمانت منظور کر تے ہوئے ان کانام ای سی ایل میں شامل کرنے کا حکم دیدیا،عدالت نے انور مجید کو پاسپورٹ رجسٹرار آفس میں جمع کرانے کا حکم دیا […]

نواز شریف 9 ستمبر کو طلب، اسلام آباد ہائیکورٹ نے سرنڈر کرنے کا حکم دے دیا، ابھی ہم مفرور قرار نہیں دے رہے، عدالت نے کہہ دیا

اسلام آباد(پی این آئی)نواز شریف 9 ستمبر کو طلب، اسلام آباد ہائیکورٹ نے سرنڈر کرنے کا حکم دے دیا، ابھی ہم مفرور قرار نہیں دے رہے، عدالت نے کہہ دیا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو سرینڈر کرنے کا حکم دیتے ہوئے 9 […]

close