اسلام آباد (پی این آئی )لاہور میں ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز سمیت دیگرپولیس ملازمین سے اثاثہ جات کی تفصیلات طلب کرلی گئیں۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے پولیس ملازمین کےاثاثوں کی تفصیلات کیلئے […]
لاہور(پی این آئی)شہباز شریف کی اہلیہ اور دو بیٹوں کے ملک چھوڑنے پر پابندی عائد کر دی گئی، وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی، وفاقی کابینہ نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کی اہلیہ، 2 بیٹوں سمیت 10 افراد کے نام ای سی ایل میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)نیب نے شہباز شریف کی جلاوطنی کے دوران لندن میں خریدی گئی کروڑوں کی جائیداد کی تفصیلات جاری کر دیں، ہوشربا انکشاف، قومی احتساب بیورو (نیب) نے قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی جانبسے جلاوطنی کے […]
لاہور(پی این آئی)ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے نواز شریف کے ریورس انجینئرنگ کے ذریعے میزائل بنانے کا دعوے کو جھوٹ قرار دے دیا، ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کا ریورس انجینئرنگ کے ذریعے میزائل بنانے کا دعویٰ جھوٹا قرار […]
اسلام آباد(آئی این پی)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے دعویٰ کیا ہے کہ سندھ کا بنڈل آئی لینڈ دبئی کو بھی پیچھے چھوڑ دے گا،عمران خان کراچی کے جزائر پر 2 نئے شہر آباد کرنا چاہتے ہیں۔بنڈل آئی لینڈ منصوبے سے ڈیڑھ لاکھ نوکریوں کا اضافہ […]
سوات(پی این آئی)آج 8 اکتوبر کو زلزلے کی برسی کے موقع پر پھر زلزلے کے جھٹکے، شدت کتنی، مرکز کہاں تھا؟ تفصیل جانیئے، خیبر پختونخوا کے ضلع سوات اوراس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات اوراس کے […]
اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کو بذریعہ اخباری اشتہار طلب کرلیا۔عدالت نے قرار دیا کہ نوازشریف کی بذریعہ اشتہار طلبی کا تمام خرچہ وفاقی حکومت برداشت کرے گی، اگر نواز شریف اشتہار شائع […]
لاہور(پی این آئی )سابق وزیراعظم ظفراللہ خان جمالی نے کہا ہے کہ پرویز مشرف نے دورہ امریکہ میںکولن پاول سے وعدہ کیا تھا کہ وہ عراق میں پاکستانی فوج بھیجیں گے، میں نے کولن پاول سے کہا کہ میں اسمبلی کا سربراہ ہوں، پاکستان جا […]
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے تحفظات کے بعد پی ڈی ایم نے اٹھارہ اکتوبر کو کوئٹہ کی بجائے کراچی میں منعقد کر نے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیر کو پی ڈی ایم کی سٹیرنگ کمیٹی کااجلاس ہوا جس میں […]
اسلام آباد (پی این آئی )چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی انکوائری کی منظوری دے دی۔چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس […]
اسلام آباد(پی این آئی )وزیر اعظم عمران خان نے انسٹاگرام پر محبت کے چالیس اصول (Forty rules of love) کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ میں اس اکتوبر میں اپنے نوجوانوں کو ایلف شفق کی تحریر کردہ ناول محبت کے چالیس اصول پڑھنے […]