کیاواقعی راحیل شریف نے نوازشریف سے اپنی مدت ملازمت میں توسیع مانگی تھی؟ن لیگ کے دعوے پر سابق آرمی چیف بھی میدان میں آگئے سچائی بیان کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کیا جنرل (ر) راحیل شریف نے اس وقت کے وزیر اعظم نواز شریف سے اپنی مدت ملازمت میں توسیع مانگی تھی؟ مسلم لیگ (ن) کا کہنا ہے کہ ہاں مانگی تھی لیکن سابق آرمی چیف اس سے انکاری ہیں۔روزنامہ جنگ میں […]

پاکستان میں بارش اوربرفباری کا آغاز ہو گیا، سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

اسلام آباد(پی این آئی ) گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے بالائی علاقوں میں پہاڑوں پر ہفتے کے روز برف باری کے بعد موسم سرد ہوگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان کے ضلع استور میں وقفے وقفے سے برف باری کا سلسلہ جاری ہے جبکہ […]

سانحہ کشمور ،پولیس افسر ہیرو قرار، ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

کراچی(پی این آئی)کشمور میں چار سالہ بچی اور ماں سے اجتماعی آبروریزی کیس میں پولیس افسر کے کردار کو سراہا جارہا ہے۔ سوشل میڈیا پر واقعے کو سانحہ کشمور کا نام دیا گیا، جو ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بھی بن گیا۔کشمور میں دل دہلا دینے […]

گلگت بلتستان الیکشن سے ایک دن پہلے پیپلز پارٹی کو زبردست حمایت حاصل،ن لیگ اور تحریک انصاف ہاتھ ملتے رہ گئے

اسلام آباد (پی این آئی)تحریک نفاذ فقہ جعفریہ (ٹی این ایف جے) نے گلگت بلتستان کے انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان کردیا۔ ہفتہ کو پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر حسین بخاری اور ٹی این ایف جے پولیٹیکل سیل کے چیئرمین […]

سردیوں کی چھٹیاں حکومت نے طلبا اور والدین کیلئے اہم اعلان کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس نے کورونا وائرس کے باعث موسم سرما کی چھٹیوں کی مخالفت کردی۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سب سے زیادہ کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد سکولوں میں کیا جا رہا […]

صبح ،صبح پاکستان کے کئی شہر زلزلے سے لرز اٹھے شہریوں کا کلمہ طیبہ کا ورد ، گھروں سے باہر نکل آئے

اسلام آباد(پی این آئی)بلوچستان کے کئی علاقوں میں صبح سویرے شدید زلزلے کے جھٹکے، نجی ٹی وی کے مطابق کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 5 اضلاع میں صبح سویرے زلزلے کے شدید جھٹکو ں سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔زلزلے کے جھٹکے صبح 7 […]

سانحہ کشموردل چا ہ رہا ہے تمہارا ماتھا چوم لوں ، تمہیں گلے لگا لوں عمران خان کا اے ایس آئی محمد بخش سے رابطہ، بہادری پر شاباش

اسلام آباد(پی این آئی)کشمور میں چار سالہ بچی سے آبروریزی کے واقعہ پر وزیراعظم عمران خان نے سندھ پولیس کے اے ایس آئی محمد بخش سے رابطہ کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے ملزم کی گرفتاری پر بہادری کا مظاہرہ کرنے پر اے ایس آئی محمد […]

کورونا وائرس کی وباء کے چیلنج کے باوجود پاکستا ن تیزی سے معاشی بحالی کی جانب بڑھ رہاہے،وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ کورونا وائرس کی وباء کے چیلنج کے باوجود پاکستان ماشااللہ برصغیرکے کسی بھی ملک سے زیادہ تیزی سے معاشی بحالی کی جانب بڑھ رہاہے۔ جمعہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر اپنے […]

ثبوت مل گئے اب چیخیں نکلیں گی ،نواز شریف اور شہباز شریف کیخلاف ثبوت مل گئے ، وزیراعظم نے بڑا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد ( پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں نواز شریف اور شہباز شریف کے خلاف ثبوت مل گئے ہیں ، اب ان لوگوں کی چیخیں نکلیں گی ۔شہبازشریف کیخلاف ثبوت ڈھونڈنے میں 2سال لگے ،باقی لوگوں کیخلاف پورے ثبوت […]

پاکستان میں کرونا کی صورتحال بگڑ گئی کیسز کی شرح چار ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر کے دوران کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جس سے کیسز مثبت آنے کی شرح 4 ماہ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچی ہے جب کہ ریکارڈ ہلاکتیں بھی ہوئی ہیں۔نجی ٹی وی جیو […]

close