لاہور سیالکوٹ موٹر وے کیس گرفتارمرکزی ملزم عابدملہی نے راتوں رات سب کچھ اگل دیا دوران تفتیش تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی)لاہور سیالکوٹ موٹر وے کیس کے مرکزی ملزم عابد نے تفتیش کے دوران بتایا ہے کہ 9 ستمبر کو ہم لوٹ مار کی وارداتوں کے لیے کورول گائوں سے نکلے تھے۔ گاڑی کے جلتے بجھتے انڈیکٹر دیکھ کر موٹروے کے اوپر چلے […]

عاصم سلیم باجوہ کا بطور چیئرمین سی پیک اتھارٹی تقررجائز نہیںرہا،وہ اب کام جاری نہیں رکھ سکتے کیونکہ۔۔۔انصار عباسی کے اہم انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی)گزشتہ روزلیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا لیکن اب وہ سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین بھی نہیں رہے کیونکہ سی پیک اتھارٹی کو جس آرڈیننس کے تحت […]

میرا سافٹ ویئر صرف قدرت تبدیل کرسکتی ہے مولانا فضل الرحمن باتوں باتوں میں بہت کچھ کہہ گئے

اسلام آباد(پی این آئی)پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ میرا سافٹ ویئر صرف قدرت تبدیل کرسکتی ہے۔ کسی اور میں اتنی ہمت نہیں کہ وہ میرا سافٹ ویئر تبدل کرسکے۔ میں خود ری ایکشن نہیں دیتا بلکہ میرا عمل […]

شہباز شریف سے کیا اختلاف ہے؟ مریم نواز نےٹی وی انٹرویو میں اعتراف کر لیا، تفصیل بتا دی

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ مجھے پوری امید ہے کہ ہماری جدوجہد کے نتیجے میں حکومت کا جنوری سے بہت پہلے کام ہو جائے گا ،اداروں کو یہ کہنے کی ضرورت کیوں پیش […]

سال کی سے بڑی خبر موٹروے کیس میں ملوث عابد علی فیصل آباد سے پکڑا گیا

لاہور/فیصل آباد(آئی این پی)سال کی سے بڑی خبر,موٹروے کیس میں ملوث عابد علی فیصل آباد سے پکڑا گیا۔پولیس کے مطابق موٹروے کیس کے مرکزی ملزم عابد کو پیر کی شام فیصل آباد سے گرفتار کیا گیاجس سے تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔۔۔۔ […]

ملکی معیشت مستحکم،عمران خان نے کورونا وائرس کے باوجود پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کوروناائرس کی وبا کے باوجود گزشتہ چار ماہ سے ترسیلات زر مسلسل 2ارب ڈالر سے زائد رہیں۔ پیر کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ رواں سال ستمبر میں بیرون ملک […]

عاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی کے عہدے سے دستبردار وزیراعظم نے درخواست منظور کرلی، اب یہ عہدہ کون سنبھالے گا ؟ممکنہ نام سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)عاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی برائے اطلاعات کے اضافی عہدے سے دستبردار ہوگئے ہیں۔اپنے ایک ٹوئیٹ میں عاصم سلیم باجوہ نے بتایا کہ انہوں نے وزیراعظم سے معاون خصوصی اطلاعات کا عہدہ واپس لینے کی درخواست کی جو انہوں نے منظور […]

سپریم کورٹ نے وزیراعظم کو نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ نے مخصوص سیاسی جماعت کے ونگ کی تقریب میں شرکت پر وزیراعظم کو نوٹس جاری کردیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق سپریم کورٹ نے زیرسماعت مقدمے میں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے پیش نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کیا۔ […]

مجھے اور میرے فیملی کو کیا خطرہ لاحق ہے، دو دفعہ حملہ ہو چکا کسی کو کچھ ہوا تو ذمہ داری کس پر ہو گی ، گورنر کےپی کےکس کی سرپرستی کر رہے ہیں؟ معرو ف خاتون رہنما نے سنگین الزامات عائد کر دیے

پشاور( پی این آئی )پاکستان پیپلز پارٹی کی خاتون رکن صوبائی اسمبلی نگہت اورکزئی نے الزامات , خدشات اور تحفظات کی بوچھاڑ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے یا میرے خاندان والوں میں سے کسی کو کچھ ہوا تو اسکی ذمہ داری گورنر خیبر پختونخوا […]

مبارک گھڑی آ گئی، عمرہ کی ادائیگی کے لیے تیاریاں شروع کر دی گئیں، اشارہ ملتے ہی ٹور آپریٹرز متحرک ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی) یکم نومبر کو غیر ملکی زائرین کو عمرہ کی اجازت ملنے کے سعودی حکومت کے متوقع اعلان کے باعث پاکستان کے حج و عمرہ ٹور آپریٹرز نے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ حج و عمرہ ٹریول اینڈ ٹور آپریٹرز کی […]

نیو یارک میں ’روز ویلٹ ہوٹل‘ آسیب زدہ ہونے کا انکشاف ہوٹل کا کونسا کمرہ تاحال بھوتوں سے خالی نہیں کرایا جا سکا؟

نیویارک(پی این آئی ) پی آئی اے انویسٹمنٹ کی ملکیت نیو یارک کے مشہور ہوٹل روز ویلٹ کے ایک کمرے پر روحوں اور بھوتوں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پی آئی اے کی جانب سے گزشتہ کئی سال […]

close