پی ٹی آئی حکومت کے ذمہ دار ترین وزیر نے اپوزیشن جماعتوں کو مذاکرات کی کھلی پیش کش کر دی، آپ آئیں ہمارے دروازے کھلے ہیں

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی حکومت کے ذمہ دار ترین وزیر نے اپوزیشن جماعتوں کو مذاکرات کی کھلی پیش کش کر دی، آپ آئیں ہمارے دروازے کھلے ہیں۔وفاقی وزیر اسد عمر نے حزب اختلاف کی جماعتوں کو مل کر بات کرنے کی پیش کش […]

اپوزیشن جماعتیں ایک بار پھر جے یو آئی کے جھنڈے تلے اکٹھی ہو گئیں، مولانا فضل الرحمٰن کو اپوزیشن اتحادی تحریک کا سربراہ بنا نے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) جے یو آئی (ف )کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کا سربراہ مقرر کردیاگیاہے۔ ہفتہ کو پاکستان ڈیموکریٹک مومینٹ کا ویڈیو لنک اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔اجلاس میں(ن) لیگ قائد نوازشریف،چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو […]

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان غصے میں آ گئے اور اسٹیبلشمنٹ سے کہا کہ ہمیں عمران خان نامنظور ہے، تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی )معروف صحافی عمران خان ریاض نے سعودی عرب اور پاکستان کے مابین تعلقات کے حوالے سے نجی ٹی وی پروگرام میں اہم انکشافات کرتے ہوئے بتایا کہ ایک ایسا بھی وقت آیا جب عمران خان سعودی عرب کے لیے ناقابل قبول […]

ڈونلڈ ٹرمپ کی حالت خراب، بخار، سینے میں درد اورکھانسی کی شکایت، ہسپتال منتقل کردیا گیا،وائٹ ہاؤس نے تصدیق کر دی

واشنگٹن ڈی سی(این این آئی) کورونا وائرس کا شکارامریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کوہسپتال منتقل کردیا گیا۔وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ میں کورونا کی درمیانے درجے کی علامات ہیں۔ انہیں بخار، سینے میں درد اورکھانسی کی شکایت ہے، انہیں پولی کلونل اینٹی باڈی کاکٹیل کی […]

کور کمانڈر نے جنرل راحیل شریف کے ہاتھ نواز شریف کیلئے کیا پیغام بھجوایا تھا جو انہوں نے نواز شریف کو نہیں دیا تھا ، ظہیر السلام نے ان سے جب پیغام کا ذکر کیا تو سابق آرمی چیف نے کیا جواب دیا تھا ؟ رئوف کلاسرا کے تہلکہ انگیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی )سینئر تجزیہ کار رئوف کلاسرا نےاپنے وی لاگ میں کہاہے کہ اسے اندرونی کہانی کہہ لیںکچھ میری ذرائع سے بات ہوئی یہ ہوا کیسے تھاکہ نواز شریف کہہ رہے ہیں کہ دھرنے کے دوران مجھے اس وقت کے ڈی جی […]

بڑی خبر آ گئی، اپوزیشن لیڈر بہن بھائی کو حراست میں لے لیا گیا، زیادتی کا شکار لڑکی سے ملاقات کے لیے جا رہے تھے

اتر پردیش(پی این آئی) اپوزیشن لیڈر بہن بھائی کو حراست میں لے لیا گیا، زیادتی کا شکار لڑکی سے ملاقات کے لیے جا رہے تھے۔دلت برادری سے تعلق رکھنے والی اجتماعی زیادتی کا شکار لڑکی سے ملاقات کے لیے جانے والے کانگریس رہنماؤں راہول گاندھی […]

کرونا وائرس کی دوسری لہر کی انٹری ، ملکی بڑے صوبے میں نرسری سے پانچویں جماعت تک سکول بند ہونے کا امکان

کراچی(این این آئی) سندھ میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث نرسری سے پانچویں جماعت تک اسکول بند ہونے کا امکان ہے۔پیرنٹس ایکشن کمیٹی نے بھی وزیرتعلیم سندھ سعید غنی سے اپیل کی ہے کہ جب تک کرونا مکمل طور پر ختم نہیں ہوجاتا، […]

لاہور سیالکوٹ موٹروے کیس کا مرکزی ملزم عابد علی ملہی پھر پولیس کے ہاتھوں سےنکل گیا،پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور بھاری نفری تعینات کر دی، ملزم کے بچ نکلنے کے راستے بند

اسلام آباد (پی این آئی )لاہور سیالکوٹ موٹروے کیس کا مرکزی ملزم عابد ملہی ایک مرتبہ پھر پولیس کو چکما دے کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گیاہے ۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق موٹروے کیس کو 24 روز ہو چکے ہیں تاہم پولیس […]

وزیر اعظم عمران خان درست سمت جارہے ہیں یا نہیں؟ سابق آرمی چیف مرزا اسلم بیگ کی خصوصی تحریر

اسلام آباد(پی این آئی )سابق آرمی چیف جنرل (ر)مرزا اسلم بیگ اپنے ایک خصوصی کالم میں لکھتے ہیں کہ۔۔۔عمران خان حزب اختلاف والوں سے ملنا پسندنہیں کرتے اسی لئے آرمی چیف نے اپوزیشن سے ملاقات کی تاکہ کشیدگی کم ہو۔ عمران خان یہ بھی کہتے […]

توشہ خانہ ریفرنس میں اشتہاری ملزم نواز شریف کی کتنی زمین اور کتنی ملز میں شیئرز، مکمل تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد (پی این آئی)توشہ خانہ ریفرنس میں اشتہاری ملزم نواز شریف کی کتنی زمین اور کتنی ملز میں شیئرز، مکمل تفصیلات سامنے آ گئیں جس کے مطابق نیب کے تفتیشی افسر محمد راحیل اعظم نے احتساب عدالت میں رپورٹ جمع کرائی ۔ نیب رپورٹ […]

لاہور سیالکوٹ موٹر وے کیس، مرکز ی ملزم عابد علی ملہی کو مار دیا گیا ہے کیونکہ۔ ۔ 3 کرائم رپورٹرز اور ایک سینئر اینکر پرسن کے تہلکہ خیز انکشافات‎‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سانحہ لاہور سیالکوٹ موٹروے کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو تاحال گرفتار نہیں کیا جا سکا۔اسی حوالے سے سینئر صحافی عمران ریاض خان کا کہنا ہے کہ مجھے 3 زبردست کرائم رپورٹرز نے بتایا ہے کہ سانحہ موٹروے کیس کا ملزم عابد ملہی […]

close