نواز شریف عمران خان کی رہائی کے لیے تیار ہیں، بڑا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) ن لیگ کے سینئر رہنما اور وزیر اعظم شہباز شریف کے سیاسی امور کے لیے مشیر رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ ہمارا جوڈیشل سسٹم ایسا ہے جس میں کوئی فیصلہ نہیں ہوتا، انہوں نے دعویٰ کیا کہ […]

9مئی کے منصوبہ سازوں کیساتھ کوئی ڈیل نہیں ہوگی، آرمی چیف کا دوٹوک اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)چیف آف آرمی سٹاف ( سی او اے ایس ) جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں اور کرداروں کے ساتھ نہ کوئی سمجھوتہ ہوسکتا ہے اور نہ ہی کوئی ڈیل ہو سکتی ہے، دشمن قوتیں اور […]

ہر سال 9 مئی کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کی باضابطہ منظوری دیدی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی کابینہ نے ہر سال 9 مئی کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کی باضابطہ منظوری دیدی۔ سانحہ نو مئی کو ایک سال مکمل ہونے پر پارلیمنٹ ہاؤس میں وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوا۔ وفاقی وزراء کے علاوہ پیپلز […]

گوادر میں فائرنگ، بڑا جانی نقصان ہو گیا

گوادر (پی این آئی) نامعلوم مسلح افراد نے بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں 7 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا ہے۔۔۔ جاں بحق افراد کا تعلق پنجاب کے ضلع خانیوال سے بتایا جا رہا ہے ۔۔۔ مقامی پولیس کے مطابق سربندر گوادر میں […]

عمران خان کی گرفتاری اور سزا، امریکی انتظامیہ کھل کر سامنے آ گئی

واشنگٹن (پی این آئی) عمران خان کی گرفتاری اور سزا کے حوالے سے امریکی انتظامیہ کھل کر سامنے آ گئی ہے۔۔۔ اس حوالے سے واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری سے متعلق معاملات […]

شیر افضل مروت کا سینئر پارٹی قیادت کا کچا چٹھا کھولنے کا اعلان، کون کون شامل؟

راولپنڈی (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شیر افضل مروت نے شیخ وقاص اکرم کو قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے طور پر نامزد کرنے کے پارٹی قیادت کے فیصلے پرشدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی قیادت سے […]

بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے ر فیصلہ سنا دیا ۔۔۔۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم و بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بنی گالا […]

انتشاری ٹولے سے کوئی بات نہیں ہوگی،ڈی جی آئی ایس پی آر کی تہلکہ خیز پریس کانفرنس

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان آرمی کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ سیاست میں جھوٹ کی بنیاد پر بیانیے بنائے جاتے ہیں، سازشی اور انتشاری ٹولے سے کوئی بات چیت نہیں […]

حکومت پارلیمنٹ میں دو تہائی اکثریت سے محروم ہو گئی، بڑا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت پارلیمنٹ میں دو تہائی اکثریت سے محروم ہو گئی، بڑا دعویٰ۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ حکومت اب دو تہائی اکثریت سے محروم ہوگئی ہے۔اسلام آباد میں سلمان اکرم راجہ کے ہمراہ […]

غریب رل گئے، نان روٹی کی قیمت میں کمی کا فیصلہ واپس

اسلام آباد(پی این آئی)غریب رل گئے، نان روٹی کی قیمت میں کمی کا فیصلہ واپس۔۔۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان اور روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا۔ضلعی انتظامیہ نے اسلام آباد میں 16 روپے روٹی کا نوٹیفکیشن واپس لے کر […]

close