اسلام آباد(پی این آئی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ میں گزشتہ روز ہونے والے ضمنی انتخاب کے نتائج ریٹرننگ آفیسر نے روک دیئے ۔ریٹرننگ آفیسر کے مطابق حتمی نتیجے کا اعلان الیکشن کمیشن آف پاکستان کرے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ رات […]
ڈسکہ (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں ووٹ کو عزت دو کے بیانئے کی فتح ہوئی، عوام نے دھاندلی سے مسلط شدہ نااہل حکومت کو مسترد کردیا، وہ دن […]
کراچی( پی این آئی )کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین اور پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما محسن داوڑ کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں محسن داوڑ اور […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے اگلے دورہ سری لنکا کے دوران وہاں کے پارلیمنٹ سے طے شدہ خطاب کو منسوخ کردیا گیا،وزیراعظم نے 22 فروری سے 2 روزہ دورے پر کولمبو روانہ ہونا ہے۔نجی ٹی وی ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق […]
سیالکوٹ(پی این آئی )این اے 75 کے ضمنی الیکشن میں پولنگ کے دوران تین مقامات پر فائرنگ کے واقعات پیش آنے کے باعث حالات انتہائی کشیدہ ہو گئے،ان پولنگ اسٹیشنز پر ووٹنگ روک دی گئی۔ فائرنگ کے واقعات میں2افرادجاں بحق جبکہ 6 افراد کے زخمی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین سے الیکشن میں کامیابی کیلئے مدد مانگ لی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق سینٹ انتخابات میں میں سیاسی پارٹیوں نے اپنے ناراض امیدواروں کو منانےکیلئے کوششیں تیز کر دی ہیں ۔اس حوالے سے نجی ٹی وی […]
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کے اپنے تعلقات کی بنیاد پر اسلام آباد سے حفیظ شیخ کی جیت کیلئے کوشاں ہیں۔پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز نے […]
بہاولنگر(این این آئی ) کوہ پیمائی کے شوق میں جان قربان کرنیوالے محمد علی سدپارہ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا محمد علی کو مختلف انداز میں لوگ خراج تحسین پیش کررہے ہیں محمد علی نے اپنی زندگی میں کہا تھا کہ میری خواہش […]
اسلام آباد (پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے پاور تابش گوہر بھی اقامہ ہولڈر نکلے۔ انہوں نے اپنے اثاثے ڈیکلیئر کر دیئے ہیں جس کے مطابق متحدہ عرب امارات (دبئی) کے اقامہ (Work Permit) ہولڈر ہیں۔قومی موقر نامنے جنگ کی […]
کراچی(پی این آئی)جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں موجود پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کے کمرے سے سانپ نکل آیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق حلیم عادل شیخ کے ترجمان محمد علی بلوچ کا […]
اسلام آ باد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کیلئے یہ بات سبکی کا باعث بن گئی ہے کہ انہوں نے پی ٹی آئی کے کارکنوں کے احتجاج پر بلوچستان سے جس امیدوار عبد القادر سے سینٹ کا ٹکٹ واپس لیاتھا اسے اب پی […]