الیکشن کمیشن آف پاکستان نے علی حیدر گیلانی کی ویڈیو پر ایکشن لے لیا

اسلام آباد(پی این آئی )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پیپلز پارٹی کے رہنما علی حیدر گیلانی کی ووٹ ضائع کرنے کے طریقے بتانے والی ویڈیو کا نوٹس لے لیا ہے۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ویڈیو کی تحقیقات میرٹ پر ہونگی۔واضح رہے کہ چند گھنٹے […]

سینٹ الیکشن سے قبل تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی بڑی سیاسی شخصیت کا عبد الحفیظ شیخ کو ووٹ دینے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نواب شاہ زین بگٹی نے ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کو ووٹ دینے کا اعلان کردیا اور کہا حکومت کے اتحادی ہیں حکومتی امیدواروں کو سپورٹ کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے حکومتی اتحادیجمہوری وطن پارٹی […]

سینیٹ انتخابات سے قبل تحریک انصاف کو دھچکا 2سینئر رہنمائوں کاپارٹی کو ووٹ دینے سے انکار

کراچی(این این آئی)تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی اسلم ابڑو نے اپنی ہی پارٹی کے امیدوار کو ووٹ دینے سے انکار کر دیا ہے۔اپنے ویڈیو بیان میں اسلم ابڑو نے کہا کہ سینیٹ انتخابات میں ووٹ صرف ضمیر کی آواز پر ہی دوں گا۔ افسوس […]

’’ اپوزیشن کے متفقہ امیدوار نے ترک خاتون اول کا ہار چرایا‘‘حیران کن دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ آیا ہے، اس فیصلے کا پوری قوم کا فائدہ ہو گا، تاریخی فیصلہ ہو گیا کہ بیلٹ پیپر کو ہمیشہ خفیہ نہیں رکھا […]

بھارتی طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ مسافر کو نہ بچایا جا سکا

کراچی(این این آئی)شارجہ سے بھارتی شہر لکھنو جانے والے انڈین ایئر لائن کے ایک طیارے کے مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر جہاز کو ہنگامی طور پر کراچی اتار لیا گیا، 60 سالہ مسافر جہاز میں ہی انتقال کر چکے تھے۔سول ایوی ایشن ذرائع کے […]

لانگ مارچ کب شروع ہوگا؟ اپوزیشن نے سینٹ الیکشن سے پہلے تاریخ کا اعلان کردیا حکومتی صفوں میں کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے لانگ مارچ 26 مارچ سے شروع ہوگا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ابھی یہ طے نہیں ہے کہ لانگ مارچ کب اسلام آباد پہنچے گا، 10اپریل تک دھرنا دیں گے۔محمد […]

وزیراعظم کی کامیابی کے پیچھے خاتون اول کاہاتھ ہے؟ جانتے ہیں صحافی کے سوال پر بشریٰ بی بی نے کیا جواب دیا؟

لاہور(پی این آئی) خاتون اول بشریٰ عمران نے گزشتہ رات مزار حضرت داتا گنج بخشؒ کے قریب پناہ گاہ کا دورہ کیا۔ فرح خان بھی ہمراہ تھیں۔ خاتون اول بشریٰ عمران نے پناہ گاہ میں سہولتوں کا جائزہ لیا۔ خاتون اول بشریٰ عمران نے پناہ […]

ضابطہ اخلاق کے تحت صدر اور گورنرز سینیٹ الیکشن مہم نہیں چلا سکتے،پیپلز پارٹی نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ انتخابات میں ضابطہ اخلاق خلاف ورزی سے متعلق پیپلز پارٹی کے سیکریٹری جنرل نیربخاری نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا۔خط میں کہا گیا ہے کہ ضابطہ اخلاق کے تحت صدر اور گورنرز سینیٹ الیکشن مہم نہیں چلا سکتے، […]

ملک کا وہ بڑا حصہ جہاں کرونا کیسز میں اضافہ شدت اختیار کرگیا تعلیمی ادارے اور پبلک ٹرانسپورٹ ایک ماہ کیلئے بند

میر پور آزاد کشمیر (پی این آئی) کرونا کیسز میں اضافے کے باعث ضلع بھر میں مکمل لاک ڈاوٗن نافذ ہوگیا،لاک ڈاوٗن پر عمل درآمد کیلئے حکام نے مجسٹریٹس کو تعینات کردیا۔تفصیلات کےمطابق کرونا وائرس کی مہلک ترین وبا نے آزاد کشمیر کے ضلع میرپور […]

1999میں نوازشریف کو گرفتار کرنے والے ریٹائرڈلیفٹیننٹ جنرل کے گھر ڈاکو گھس گئے اہلخانہ کو یرغمال بنا کر کیا کچھ لوٹ لیا؟تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) راولپنڈی کے پوش علاقے ڈی ایچ اے میں ڈاکوئوں نے پاک فوج کے ریٹائرڈ جنرل علی محمد جان اورکزئی کے اہلخانہ کو یرغمال بنا کر گھر کا صفایا کردیا۔جنرل (ر) علی جان اورکزئی کی جانب سے درج کرائی گئی ایف آئی آر […]

کون سی 2پارٹیاں تحریک انصاف کے ووٹ خریدنے کیلئے سرگرم ہیں؟ بڑا دعویٰ کردیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی کامران بنگش نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی ایز کو سینیٹ الیکشن میں پیسوں کی پیشکش کی گئی ہے۔وفاقی وزیر […]

close