پاکستان میں ناشتہ کے وقت ایک پالیسی کا اعلان کرتے ہیں، دوپہر کے کھانے سے پہلے اسے تبدیل کردیتے ہیں چین کی اعلیٰ شخصیت کی جانب سے پاکستان کی معاشی پالیسیوں پرشدیدتنقید

کراچی (پی این آئی)چین کے قونصل جنرل لی بی جیان نے کہا ہے کہ پاکستان کو ترقی کیلئے مستقل معاشی پالیسیوں کی جانب توجہ دینا ہوگی،یہاں ناشتہ کے وقت ایک پالیسی ہوتی ہے اور دوپہر کے کھانے کے بعد دوسری،وہ گزشتہ روز ایف پی سی […]

اسرائیل سے تعلقات کی بحالی سعودی عرب نے تہلکہ خیز اعلان کر دیا

واشنگٹن(این این آئی) سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود نے اسرائیل سے معاہدے کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل سے تعلقات معمول پر آنا خطے میں امن اور خوشحالی کے لیے انتہائی مددگار ثابت ہوگا۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کو انٹرویو […]

ایف آئی اے اور ایف بی آر کی نظریں جہانگیر ترین کی برطانیہ میں جائیدادوں پر، انصار عباسی کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی)جہانگیر ترین کیخلاف درج کیے گئے حالیہ مقدمے میں ایف آئی اے نے کسی دور میں وزیراعظم عمران خان کے دوست سمجھے جانے والے شخص کیخلاف 7.4 ملین ڈالرز کی منی لانڈرنگ کرکے رقم برطانیہ منتقل اور وہاں جائیدادیں خرید کرنے کا […]

وزیراعظم عمران خان کب براہِ راست عوام کے سوالوں کا جواب دیںگے؟ بڑا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان 4 اپریل کو براہ راست عوام کے سوالات کے جواب دیں گے ، اس مقصد کے لیے ٹیلی فون لائنز اتوار کی سہ پہر 3 بجے کھول دی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب […]

’’تحریک انصاف حکومت بمقابلہ ن لیگ حکومت ‘‘ اڑھائی سالوں میں کونسی چیز کتنی مہنگی ہو گئی ، حیران کن تفصیلات

لاہور (پی این آئی) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ کرپٹ اور نالائق حکمرانوں نے لاہور کو کوڑا کرکٹ کا ڈھیر بنا دیا ہے،نالائق اور کرپٹ عمران خان نیازی نے ملک کی معیشت کو نقابلِ تلافی نقصان پہنچا یا […]

پاکستانی روپیہ اس وقت دنیا کی سب سے بہترین کرنسی قرار‎

اسلام آباد (پی این آئی)سال 2021ء میں پاکستانی روپیہ ڈالر سمیت دیگربین الاقوامی کرنسیوں کے خلاف بہتر کارکردگی دکھانے والی کرنسی بن گیا، یہ بات معاشی ماہرمزمل اسلم نے کی، انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ یکم جنوری سے 31 مارچ تک امریکی ڈالر […]

بھارت سے چینی اور کپاس منگوانے کا فیصلہ کس کے کہنے پر کیا؟ حماد اظہر کے جواب نے وزیراعظم کو لاجواب کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ نے بھارت سے کاٹن اور چینی درآمد کرنے کی تجویز مسترد کردیا جبکہ براڈ شیٹ تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ کو عام کرنے کی منظوری دیدی ۔جمعرات کے روز وفاقی کا بینہ کا اجلاس وزیر اعظم عمران خان کی […]

معیشت کہاں جارہی ہےکچھ پتا نہیں چل رہا شوکت ترین نے بھی ہاتھ کھڑے کر دیے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نےکہا ہےکہ معیشت کس سمت جارہی ہے کچھ پتا نہیں چل رہا، جہاز کے کپتان کو مضبوط ہونا پڑےگا ورنہ کشتی آگے نہیں بڑھے گی۔ شوکت ترین کا کہنا تھا کہ اکنامک ایڈوائزری کونسل بن رہی […]

ملک میں مہنگائی 7 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ملک میں مہنگائی کی شرح 7 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی‎ اسلام آباد(پی این آئی) اور مارچ میں مہنگائی بڑھ کر 9.05 فیصد تک جا پہنچی۔ملک میں مہنگائی میں اضافے کا سلسلہ جاری ہےاور فروری کی نسبت مارچ میں مہنگائی میں 0.36 […]

وزیرِ اعظم عمران خان نے بھارت سے چینی اور کپاس منگوانے کرنے کے فیصلے پر عملدرآمد روک دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت جمعرات کو وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کے 18مارچ2021کے اجلاس میں لئے گئے فیصلوں،ای سی سی کے 17مارچ 2021کے اجلاس میں لئے گئے فیصلوں ،کراچی پورٹ ٹرسٹ اور […]

ملک بھر میں مکمل لاک ڈائون؟ وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر بڑا فیصلہ لے لیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کاکہناہے کہ کوورنا کی تیسری لہر بہت شدید ہے ،ہم لاک ڈاؤن کے متحمل نہیں ہو سکتے ،کورونا پر قابو پانے کیلئے ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،کسی قسم کی کوتاہی نہ کی جائے ،انکاکہناتھا کہ […]

close