میں ڈسکہ الیکشن جیت گیا تھا،میرا جیتا ہوا الیکشن مجھ سے چھینا گیا پی ٹی آئی ا میدوار علی اسجد ملہی نے الیکشن کمیشن پرسنگین الزام لگا دیا

اسلام آباد(پی این آئی )این اے 75 ڈسکہ ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف کے امیدوار علی اسجد ملہی نے الیکشن کمیشن پر الزام عائد کیا ہے کہ الیکشن کمیشن کو خصوصی مبارکباد دیتا ہوں جس نے پورا زور لگا کر الیکشن کو مینج کیا، 19فرروی […]

ڈسکہ الیکشن میں ن لیگ نہیں جیتی،تحریک انصاف خود ہاری فواد چوہدری نے پی ٹی آئی کے ہارنے کی وجوہات بتادیں

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ نواز شریف کا کوئی نظریہ نہیں ہے نہ ہی نون لیگ کوئی نظریاتی جماعت ہے۔ اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ نواز شریف کا کوئی نظریہ نہیں ہے نہ […]

پاکستان 2040ءمیں دنیا کی 23بڑی معیشت بن سکتا ہے ، امریکی انٹیلی جنس نے رپورٹ جاری کر دی

واشنگٹن(پی این آئی )امریکی انٹیلی جنس نے کہا ہے کہ اگر پالیسیوں میں تسلسل رہا تو پاکستان 2040 تک دنیا کی 23ویں بڑی معیشت بن سکتا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی انٹیلیجنس کونسل نے رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق پاکستان […]

پاکستان کیلئے2021 کا سب سے خطرناک دن قرار، ہزاروں نئے کیسزرپورٹ ، 114افراد جاں بحق

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ملک بھر میں کرونا کے وار جاری ہیں ملک میں مسلسل چھٹے روز 100 سے زائد ہلاکتیں ریکارڈ کی گئی ہیں۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر […]

حکومت نے رواں سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے رواں سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کر دیا ہے۔تخفیف غربت و سماجی تحفظ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق رواں سال زکوٰۃ کا نصاب 80 ہزار 933 روپے مقرر کیا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق یکم رمضان […]

وزیر اعظم عمران خان رمضان المبارک میں “کوئی بھوکا نہ سوئے” پروگرام کی توسیع کا آج افتتاح کریں گے

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان رمضان المبارک کے آغاز سے قبل ’احساس کوئی بھوکانہ سوئے پروگرام‘ کو پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مزید تین شہروں تک وسعت دینے کا آج اعلان کریں گے۔ احساس کوئی بھوکا نہ سوئے پروگرام کے ذریعے ان […]

ایک اور لندن پلان تیار، عمران خان کی حکومت کو گھر بھیجنے کیلئے 2 بڑی سیاسی جماعتوں کا جہانگیرترین سے رابطوں کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کی حکومت کو گھر بھیجنے کیلئے 2 بڑی سیاسی جماعتوں کی قیادت کا جہانگیرترین سے رابطوں کا انکشاف ہوا ، نواز شریف اور آصف زرداری نے جہانگیرترین کو ملاقات کیلئے پیغام بھیجا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم […]

جہانگیر ترین گروپ میں شامل 2درجن سے زائد اراکین اسمبلی وزیروں ، مشیروں نے وزیر اعظم عمران خان کو مشکل میں ڈال دیا

لاہور(پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے ہم خیال ارکان پارلیمنٹ نے وزیراعظم کو ملاقات کے لیے درخواست دینے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض نے وزیراعظم سے ملاقات کے لیے درخواست تیار کرنے کی تصدیق کی ہے۔لاہور […]

عمران خان کے قریبی ساتھی عون چوہدری بھی جہانگیر ترین سے جا ملے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ شب پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کی جانب سے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے اعزار میں عشائیہ دیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس عشائیے میں 29 سے زائد ارکان قومی و صوبائی اسمبلی شریک ہوئے۔ذرائع کےمطابق عشائیے میں 8 […]

جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت بنانے کا آغاز کردیا

اسلام آباد،لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)سینئرتجزیہ نگار صابر شاکر نے دعویٰ کیا ہے کہ جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت بنانے کی شروعات کر دی ہیں۔ ان لوگوں نے مل کر پی ٹی آئی میں ایک فارورڈ بلاک بنا دیا ہے۔ ارکان اسمبلی کیلئے عشائیہ […]

close