پنجاب میں کاروباری مراکز 6 بجے بند سمارٹ لاک ڈائون میں2ہفتوں کی توسیع ،نوٹیفکیشن جاری

لاہور، اسلام آباد( این این آئی)پنجاب حکومت نے کرونا وبا کی تیسری لہر کے باعث شہروں میں جاری اسمارٹ لاک ڈاؤن میں مزید توسیع کردی ۔محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ نے پنجاب کے 16شہروں میں جاری اسمارٹ لاک ڈاؤن میں مزید توسیع کردی ہے اور […]

سٹیٹ بینک نے رمضان کیلئے بینکوں کے دفتری اور کاروباری اوقات کا اعلان کردیا

اسلام آباد (پی این آئی)اسٹیٹ بینک نے رمضان المبارک کیلئے دفتری اور کاروباری اوقات کا اعلان کر دیا۔ماہ رمضان المبارک 1442ہجری کے دوران بینک دولت پاکستان میں درج ذیل دفتری اوقات پر عمل کیا جائیگا، جس کی پابندی تمام بینک ، ترقیاتی مالی ادارے اور […]

ڈسکہ الیکشن میں علی اسجد ملہی کیوں ہارے؟ سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہاہے ڈسکہ میں دھاندلی یہ تھی کہ فائرنگ کی گئی جس کی وجہ سے لوگ ووٹ کیلئے باہر نہیں نکلے ۔نجی ٹی وی 92نیوز کے پروگرام مقابل میں میزبان ثروت ولیم سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں […]

پہلے روزے ملک کے کن کن علاقوں میں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگی اطلاع دیدی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا ،بالائی خیبر پختونخوا، خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان اورکشمیر میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد […]

کورونا بپھر گیا ،رواں برس ایک روز میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ

اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں کورونا وائرس سے رواں برس ایک روز میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئی جس کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں میں 118 افراد جاں بحق ہوگئے۔این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 50 […]

“حکومت کی حمایت کرنیوالے جہانگیرترین سے سبق سیکھیں جہانگیر ترین کو حضرت علی کا قول یاد کرانا چاہتی ہوں کہ جس پر احسان کرو اس کے شر سے بچو، مریم نواز نے تہلکہ خیز اعلان کر دیا

لاہور( پی این آئی ) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کی اصل طاقت عوام ہیں ،جن لوگوں نے نواز شریف کی سیاست ختم کرنے کا دعوی کیا تھا ان کو عبرتناک شکست ہوئی ہے ،نواز شریف […]

بلاول بھٹو زرداری نے پی ڈی ایم کے تمام عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کےدوران پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے تمام عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پارٹی کی سی ای سی […]

’’جس کا کہتے تھے سیاست ختم ہوگئی اس نے لندن میں بیٹھ کر ہرادیا‘‘

لاہور(پی این آئی )مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے ڈسکہ الیکشن پر بات کرتے ہوئے کہا کہ جسے کہتے تھے سیاست ختم ہوگئی اس نے لندن میں بیٹھ کر ہرادیا۔ جاتی امرا ء اراضی کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے نیب کو (ن) […]

پی ڈی ایم کو بڑا دھچکا ، پیپلز پارٹی نے انتہائی بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان پیپلزپارٹی نے حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی جانب سے شوکاز نوٹس جاری کرنے پر پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما […]

وزیراعظم عمران خان آج کل اسمبلیاں توڑنے پر تُلے ہوئے ہیں سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعوی

اسلام آباد(پی این آئی)سینئرتجزیہ کارہارون الرشیدنے کہاکہ ایک حلقے میں یہ ممکن ہے فوج بھیج دی جائے ،میڈیاکااتنادبائوتھا،ریاستی ادارے بھی یہ سمجھ رہے تھے کہ ہم پربھی حرف آتاہے ، رینجرزموجودتھے ،اس کے باوجوددھاندلی ثابت ہوئی،اچھی بات یہ ہے اب الیکشن کمیشن آزادانہ طورپرایکٹ تو […]

اپوزیشن اتحاد میں واضح پھوٹ پڑ گئی، بلاول زرداری نے پی ڈی ایم کے شوکاز نوٹس کے پرخچے اڑا دیئے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی (سی ای سی) کے اجلاس میں پی ڈی ایم کے شوکاز نوٹس کا معاملہ زیربحث آیا جس میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی ڈی ایم کے شوکاز نوٹس کو پھاڑ کر پھینک […]

close