اسلام آباد(پی این آئی )سینٹ کے اگلے انتخابات میں ایم کیو ایم پاکستان کی ایوان بالا میں سیاسی قوت پانچ سے کم ہوکر تین رہ جائے گی، روزنامہ جنگ میں نصر اقبال کی شائع خبر کے مطابق موجودہ سینٹ میں ایم کیو ایم کے اس […]
اسلام آباد(پی این آئی )صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ اگرحکومت کے خلاف کیسز ہیں تو نیب کے چیئرمین کو وہ کیسز چلانا بھی چاہئے،اگر بی آرٹی میں کچھ ہے تو اسکی تحقیقات بھی ہونی چاہئے،ملک کے حالات بہتر ہونے تک کفایت شعاری کرنی […]
اسلام آباد(پی این آئی)لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ توقیر ضیا کہتے ہیں کہ بھارت مذاکرات سے نہیں مانے گا ،فیصلہ کن جنگ کے بغیر کشمیر کا حصول ممکن نہیں ہے ،روزنامہ نوائے وقت میں حافظ عمران کی شائع خبر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ توقیر ضیا نے […]
کراچی(آئی این پی) سابق گورنر محمد زبیر کی فیملی کو ویکسین لگانے پر حکومت کا ایکشن لے لیا، تفصیل کے مطابق نوازشریف کے تر جمان محمد زبیر کی فیملی کو کورونا ویکسین لگادی گئی جب کہ ضوابط کی خلاف ورزی پر ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر انیلہ […]
فیصل آباد (پی این آئی )10فروری کو فیصل آباد سمیت ملک بھرکے لاکھوں سرکاری ملازمین اپنے مطالبات کی منظوری کیلئے اسلام آبادپارلیمنٹ ہاوس کا گھیرائو کریں گے، مطالبات کی منظوری تک دھرنا اب فرض عین ہو گیا ہے ملازمین اپنا سردی اور کھانے پینے کا […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ سندھ میں ایک مافیا حکومت کر رہا ہے جو کسی بھی قیمت پر مال کھانا چاہتا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر معاون خصوصی شہباز گل نے […]
نیو یارک (پی این آئی)اقوام متحدہ کی جانب سے دہشت گردوں کیخلاف پاکستان کی کارروائیوں کا اعتراف کر لیا ہے اور کہا کہ پاکستان دہشت گرد تنظیموں اور گروپوں کے خلاف کارروائی کے لئے ثابت قدم ہے،اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کی 27ویں رپورٹ میں […]
لاہور(پی این آئی)سینئر تجزیہ کار ہارون ا لرشید نے کہا ہے مریم نواز کی بڑوں سے ملاقات ہوئی ہے ،شاہد خاقان عباسی بھی ساتھ تھے ۔ن لیگ کے اور لوگوں کا بھی رابطہ ہے ۔نجی ٹی وی پروگرام میں انہوں نے کہا زرداری صاحب سے […]
لاہور( آن لائن)پنجاب لوکل گورنمنٹ ترامیمی آرڈیننس کے مطابق 50 ہزار سے کم آبادی والی ٹائون کمیٹی ختم کر دی گئی ہے ،جنرل کونسلر7،کسان / ورکر کونسلر،یوتھ کونسلر، خاتون کونسلر اور اقلیت کونسلر ایک ایک ہوگا جبکہ چیئرمین اور وائس چیئرمین جوائنٹ امیدوار ہونگے اور […]
اسلام آباد(پی این آئی )حکمران جماعت تحریک انصاف سے سینٹ کا ٹکٹ دیے جانے کے لیے ممکنہ امیدواروں کے نام سامنے آگئے۔روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق پارلیمانی بورڈ ممبران نے سینٹ الیکشن کے امیدواروں سے متعلق اپنی سفارشات وزیراعظم عمران خان کو پیش کردی […]
اسلام آباد(پی این آئی)سینٹ کے آمدہ انتخابات میں زیادہ سے زیادہ نشستیں جیتنے کے لئے پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت نے جہانگیر ترین کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا ہے اور مصدقہ اطلاعات کے مطابق جہانگیر ترین طویل غیر حاضری کے بعد ایک […]