شہید ہونے والے کان کن سپردخاک ، نماز جنازہ میں شریک افراد نے’’وزیر اعظم عمران خان مردہ باد‘‘ کے نعرے لگا دئیے

اسلام آباد،کوئٹہ (پی این آئی)مچھ میں شہید ہونے والے 10کان کنوں کی نمازجنازہ ادا ئیگی کے بعد تدفین کردی گئی ،جنازے میں ہزارہ برادری کی بڑی تعداد شریک ہوئی ، اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔شہدا کی نماز جنازہ میں شرکت […]

وزیر اعظم عمران خان کوئٹہ پہنچ گئے

اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان اب سے کچھ دیرپہلے کوئٹہ پہنچ گئے جہاں وہ شہید کان کنوں کے لواحقین سے ملاقا ت کرینگے، وزیر اعظم عمران خان بلوچستان میں امن و امان سے متعلق اجلاس کی […]

وزیراعظم کو کوئٹہ کا دورہ کرنے کا مشورہ کس کس نے دیا تھا لیکن عمران خان اپنی بات پر کیوں اڑے رہے ؟اہم انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزرا کی اکثریت نے وزیراعظم عمران خان کو مشورہ دیا تھا کہ وہ کوئٹہ جا کر ہزارہ کمیونٹی کا دکھ درد بانٹیں، روزنامہ جنگ میں انصار عباسی کی شائع خبر کے مطابق چار وفاقی وزرا کی رائے تھی کہ وزیراعظم کو […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ جون میں بجٹ تک مؤخر، آل پاکستان ایمپلائز پنشنرز لیبر تحریک کا 15 فروری سے ڈی چوک میں دھرنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)) تبدیلی سرکار کا بڑا یوٹرن، سرکار ی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ جون میں بجٹ تک مؤخر کر دیا، آل پاکستان ایمپلائز پنشنرز لیبر تحریک نے حکومتی فیصلہ مسترد کردیا 15 فروری کو پارلیمنٹ ہاوس کے سامبے دھرنا دینے کا […]

قومی دفاع ناقابل تسخیر، پاکستان کا گائیڈڈ ملٹی لانچ راکٹ سسٹم فتح ون کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نے دشمن کے علاقے میں دور تک ہدف کو نشانہ بنانے والے گائیڈڈ ملٹی لانچ راکٹ سسٹم فتح ون کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے گائیڈڈ ملٹی لانچ راکٹ سسٹم فتح ون کا […]

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی مستعفیٰ

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی مستعفیٰ، وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے توانائی تابش گوہر نے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تابش گوہر نے واٹس ایپ کے ذریعے اپنا استعفیٰ بھیجا۔ذرائع کے مطابق آئی پی […]

وفاقی وزیر خسرو بختیار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق کیس ناقابل سماعت قرار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر خسرو بختیار اور ہاشم جواں بخت کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق کیس ناقابل سماعت قرار ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خسروبختیاراور ہاشم جواں بخت کیخلاف آمدن سے زائداثاثوں سے متعلق کیس کو ناقابل سماعت […]

ٹرمپ نے عمران خان کو واضح کر دیا تھاکہ کشمیر بھارت کے حوالے کر دیا گیا تم نے شور مچانا ہے نا جنگ کی طرف جانا ہے ، اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے پاکستان میں ہوم ورک ہو رہا ہے، حیران کن دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی) جمعیت علمائے اسلام کے سینیٹر مولانا عبد الغفور حیدری نے کہاہے کہاسلام آباد سمیت 5 فروری کو کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے ہونگے ۔ انہوںنے کہاکہ پی ڈی ایم جماعتوں سے بھی مطالبہ کیا […]

پاکستان سے 2کھرب ڈالر قانونی طریقے سے باہر گیا سابق چیئرمین ایف بی آر کے حیران کن انکشافات

اسلام آباد،کراچی (پی این آئی)ایف بی آرکے سابق چیئرمین شبر زیدی نے کہا ہے کہ پاکستان کا 200 بلین ڈالر قانونی طریقے سے ملک سے باہر گیا ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاناما ایشو کے موقع پر […]

تاجی کھوکھر انتقال کر گئے‎

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کی مشہور ترین شخصیت امتیاز علی کھوکھر عرف تاجی کھوکھر طویل علالت کے بعد آج انتقال کر گئے ،نجی ٹی وی کے مطابق تاجی کھوکھر پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر مصطفی نواز کھوکھرکے چچا اور سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی نواز […]

نئے برطانوی کرونا وائرس کے لاہور میں کتنے مشکوک کیس آگئے؟ ڈاکٹر یاسمین راشد کا دل دہلا دینے والا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی )برطانیہ میں پھیلی نئی قسم کے کرونا وائرس کے صوبائی دارلحکومت میں 4مشکوک کیسز سامنے آگئے ۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس کے دوران وزیر صحت پنجاب نے کہا ہے کہ برطانیہ سے واپس آنے والے مسافروں میں کرونا وائرس […]

close