خبردار ! اب کوئی حکومتی ترجمان یہ کام نہ کرے، وزیراعظم عمران خان نے بڑی پابندی لگا دی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے حکومتی ترجمانوں کو پی ڈی ایم پر بات کرنے سے روک دیا۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت حکومتی و پارٹی ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں موجودہ ملکی صورتحال پر تفصیلی غور کیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان […]

پی ڈی ایم نے نوٹس جاری کیا تو۔۔۔ پیپلز پارٹی نے طبل جنگ بجا دیا

لاہور (پی این آئی) پیپلزپارٹی پنجاب کے سیکرٹری جنرل چودھری منظور نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیپلز پارٹی کو نوٹس جاری کیا تو میں پنجاب چیپٹر کے صدر کو نوٹس جاری کر دونگا، بتایا جائے کہ لانگ مارچ سے قبل پی ڈی […]

لاڑکانہ میں پیپلز پارٹی سے مقابلہ جے یو آئی نے پی ٹی آئی سے اتحاد کرلیا

لاڑکانہ(پی این آئی)اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کی دوبڑی جماعتیں جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)اور پیپلزپارٹی لاڑکانہ میں ایک دوسرے کے آمنے سامنے آگئیں،جے یوآئی نے حکومتہ جماعت پی ٹی آئی سے مل کرلاڑکانہ میں پیپلزپارٹی کے خلاف نیا عوامی اتحاد تشکیل دے دیا۔رپورٹ […]

صبح اٹھ کر آپ جہاد پر نہیں ، غریب کے منہ سے روٹی اور بیمار سے دوائی چھیننے جاتے ہیں، مریم نواز کا عمران خان کے بیان پر شدید رد عمل

لاہور (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم کے خطاب پر ردعمل میں کہا کہ صبح اٹھ کرآپ جہاد پر نہیں جاتے،عوام کے حق پر ڈاکا ڈالنے جاتے ہیں،ٹوئٹر پر ردعمل دیتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا […]

وزیراعظم عمران خان نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم نے کہا کہ ہیلتھ انشورنس ہر خاندان کے پاس ہوگی، جس کی مدد سے ہرخاندان ہیلتھ سے 10لاکھ روپے تک علاج کراسکتاہے۔وزیر اعظم نے ہیلتھ سسٹم کو نیشنلائز کرنا بہت بڑی غلطی قرار دیدیا ۔وزیراعظم عمران خان نے عوام […]

’میں جو کچھ بھی کررہا ہوں یہ ایک جہاد ہے ‘وزیراعظم کے بیان پر مریم نواز پھٹ پڑیں، کیا کہہ دیا؟

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کے قوم سے براہ راست بات چیت کے سیشن میں ’جہادکرنے‘ کے بیان کے بعد مریم نواز کا ردعمل سامنے آگیا ۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ایک ٹویٹ میں مسلم لیگ ن کی […]

صبح اٹھ کر یہ نہیں سوچتا آفس جا رہاہوں بلکہ جہاد کررہاہوں

اسلام آباد(پی این آئی )وزیراعظم عمران خان کاکہناہے کہ پہلی دفعہ گورنمنٹ قانون توڑنے والوں کے پیچھے ہے،صبح اٹھ کر یہ نہیں سوچتا آفس جا رہاہوں میں جہاد کررہاہوں، ساری قوم میرے ساتھ اس جہاد میں کھڑی ہو،اتوار کو ٹیلی فون پر عوام سے براہ […]

آج کی مہنگائی کو آپ مہنگائی نہ سمجھیں آج تمام معاشی اشاریے مثبت جارہے ہیں

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ وجودہ مہنگائی کو زیادہ نہ سمجھیں، وینزویلا اور دیگرممالک کا حال دیکھیں۔اتوار کو ٹیلی فون پر عوام سے براہ راست بات چیت کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ لوگوں کی بہت امیدیں ہیں […]

ہم تونواز شریف سے 7 ارب کا ضمانتی بانڈ مانگ رہے تھے لیکن ججز نے باہر بھیج دیا

اسلام آباد (پی این آئی )وزیرا عظم عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کو کہہ رہے تھے شیورٹی بانڈ دو لیکن عدلیہ نے باہر بھیج دیا،ججوں کو فون کال کر کے فیصلے نہیں کروا سکتا،اکیلا کرپشن سے نہیں لڑسکتا عدلیہ ، نیب سمیت […]

وزیراعظم عمران خان نے ملک میں لاک ڈائون کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا سے حالات زیادہ خراب ہوئے تو ہم لاک ڈاؤن پر مجبور ہو جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان عوام سے ٹیلی فون کال پر مخاطب ہوءے اور کہا کہ […]

قوم کو مبارک ہو عمران خان بدل گیا ۔۔۔اب چند ماہ میں کیا حالات و واقعات پیش آنے والے ہیں ؟ خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خان صاحب جس ‘نئے عمران خان‘ کے نزول کی بشارت دے رہے ہیں‘اس کاظہور 2014ء میں ہوچکا۔دھرنے کے دنوں میں قوم نے اُنہیں جس روپ میں دیکھا‘وہ بہت سوں کے لیے نیا اور چونکا دینے والا تھا۔بطور اپوزیشن لیڈر‘انہوں نے جس اسلوب ِکلام […]

close