نیب کا بحریہ ٹاؤن راولپنڈی کے دفتر پر چھاپہ، کیا تلاش کیا؟

راولپنڈی (پی این آئی) نیب (قومی احتساب بیورو) کی ٹیم نے بحریہ ٹاؤن راولپنڈی کے آفس پر چھاپہ مارا اور دفتر کی تلاشی لی۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ نیب کی ٹیم نے القادرٹرسٹ یونیورسٹی کا ریکارڈ حاصل کرنے کے لیے چھاپہ مارا۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے […]

عمران خان کی رہائی کے لیے تحریک شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ صوابی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رہنما تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ وفاق فوری طور […]

پاکستان کی سیاست میں نواز شریف کی واپسی ہو گئی

لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم نواز شریف مسلم لیگ ن کے بلامقابلہ صدر منتخب ہو گئے ہیں۔۔۔ ن لیگ کے ذرائع کے مطابق نواز شریف کے مقابلے میں کسی نے بھی پارٹی صدارت کے لیے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کروائے۔۔۔نئے پارٹی صدر کے باضابطہ […]

خیبرپختونخوا، سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں 23 دہشتگرد ہلاک، 5 جوان شہید

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا، سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں 23 دہشتگرد ہلاک، 5 جوان شہید…خیبرپختونخوا میں دو روز کے دوران سیکیورٹی فورسز کے 3 مختلف آپریشنز میں 23 دہشت گرد مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے […]

ن لیگ کی قیادت، آئندہ 24 گھنٹے اہم ترین قرار

لاہور(پی این آئی)ن لیگ کی قیادت، آئندہ 24 گھنٹے اہم ترین قرار۔۔۔۔مسلم لیگ ن کے نئے صدر کا کل انتخاب ہو گا، اس سلسلے میں پارٹی کا الیکشن کمیشن آج کاغذاتِ نامزدگی جاری کرے گا۔پارٹی کے 5 رکنی الیکشن کمیشن کی سربراہی رانا ثناء اللّٰہ […]

یکم جون سے پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کتنا سستا ہونیوالا ہے؟ خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی منڈی کے زیراثر پاکستان میں بھی یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 4 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمتوں میں بھی ساڑھے […]

لاپتہ شاعر کی بازیابی کا کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے انٹیلی جنس افسران سمیت کس کس کو طلب کر لیا؟ہلچل مچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)مغوی شاعر احمد فرہاد بازیابی کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا، اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے حکم نامہ جاری کیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے 8 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ […]

مرکزی سیکرٹریٹ سیل کرنے پر مزاحمت، پی ٹی آئی رہنماؤں پر انسداد دہشتگردی کا مقدمہ

اسلام آباد(پی این آئی)مرکزی سیکرٹریٹ سیل کرنے پر مزاحمت، پی ٹی آئی رہنماؤں پر انسداد دہشتگردی کا مقدمہ۔۔۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹریٹ کو سیل کرنے کے موقع پر مزاحمت کرنے پر انسدادِ دہشت گردی کا مقدمہ درج کر لیا […]

اسلام آباد، پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ سیل کر کے کون سا حصہ گرا دیا گیا؟

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد، پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ سیل کر کے کون سا حصہ گرا دیا گیا؟اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینٹرل سیکریٹریٹ پر کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کا آپریشن، غیر قانونی تعمیرات کے نام پر […]

عمران خان کے خلاف غداری کی دفعات کے تحت کارروائی کی درخواست پر دبنگ فیصلہ

کوئٹہ(پی این آئی)عمران خان کے خلاف غداری کی دفعات کے تحت کارروائی کی درخواست پر دبنگ فیصلہ۔۔۔ بلوچستان ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف آرٹیکل 6 کےتحت کارروائی کی درخواست خارج کردی۔بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ہاشم کاکڑ اور جسٹس شوکت رخشانی پر مشتمل بینچ […]

عمران خان نے اپنا مقدمہ خود لڑنے کی خواہش ظاہر کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان نے اپنا مقدمہ خود لڑنے کی خواہش ظاہر کر دی۔۔۔بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے اپنا مقدمہ خود لڑنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔اس حوالے سے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے […]

close