طلبہ و طالبات تیاری کر لیں، امتحانات کا آغاز کب سے ہوگا؟ وزیرتعلیم نے اعلان کر دیا

پشاور(پی این آئی )صوبائی وزیر تعلیم خیبرپختونخوا کے شہرام ترکئی کا کہنا ہے کہ صوبے میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات رواں سال مئی یا جون میں ہوں گے، انٹرمیڈیٹ امتحان سے قبل اسکول کھولنے کا فیصلہ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم شہرام ترکئی نے گورنمنٹ […]

’’”عرب ملک، امریکہ کیساتھ ملکرعمران حکومت کا تختہ الٹانے کی تیاریاں کرلیں‘‘ فروری کے آخر میں۔۔”کون کونسی سیاسی جماعتیں اس منصوبے میں شامل ہیں؟ منصوبہ کامیاب ہونے پر وزیراعظم کسے بنایا جائے گا؟ہارون رشید کا تہلکہ خیز انکشاف

لاہور (پی این آئی )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے وزیر اعظم عمران خان کی حکومت کا تختہ الٹنے کیلئے عالمی سطح پر منصوبے کا انکشاف کیا ہے ۔ انہوں نے کہا یہ منصوبہ امریکی سرپرستی میں بنایا گیاجس پر […]

پی ٹی آئی کی سابقہ پختونخوا حکومت کی جانب سے وزیروں اور مشیروں کیلئے قومی خزانے سے کروڑوںروپے کی نئی گاڑیاں خریدنے کا انکشاف ہر گاڑی ساڑھے 20لاکھ روپے کی ، وزیر زکوٰة بھی لینے والوں میں شامل

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی سابقہ خیبر پختونخوا حکومت نے صوبائی وزرا، مشیروں اور معاونین کیلئے1800سی سی کی 23 نئی گاڑیوں کی خریداری پر صوبہ کے خزانہ سے 4 کروڑ روپے سے زیادہ خرچ کئے، 2014میں 1800سی سی نئی گاڑیوں کی خریداری پر […]

سوات ایکسپریس وے اور ایم 1 موٹر وے کھول دی گئی، ایم 2 مسلسل بند، تازہ ترین اعلان جاری

سوات ایکسپریس وے، کرنل شیر خان سے لے کر چکدرہ تک دھند کی شدت میں کمی کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لئے اوپن کر دی گئی ہے۔ موٹروے M1–پشاور سے لے کر اسلام آباد تک دھند شدید میں کمی کے باعث ہر قسم […]

اعلیٰ تعلیم کے 50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں، ٹرمپ نے وائٹ ہائوس چھوڑنے سے پہلے اہم ترین ایکٹ پر دستخط کردئیے

واشنگٹن(پی این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ایکٹ کو قانون بنانے کے لیے دستخط کردیے جس کے مطابق میرٹ کی بنیاد پر اعلی تعلیم کے اسکالر شپ پروگرام کے تحت 50 فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دیے جائیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مذکورہ […]

trump dinner

وہ بڑا ملک جس نے نواز شریف کو ساری عمر قیام کی پیشکش کر دی

لاہور (پی این آئی)سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے نواز شریف کی پاکستان واپسی کا دور دور تک کوئی امکان نہیں ہے ۔نجی ٹی وی پروگرام میں انہوں نے کہا بیشتر لوگ یہ کہہ رہے ہیں وہ سعودی عرب چلے جائینگے ۔سعودی عرب […]

موجودہ دور حکومت میں ایک اور چینی اسکینڈل سامنے آ گیا بڑے پیمانے پر چوری چھپے کیا کام جاری ہے ؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلا م آباد (پی این آئی)ایک ہی حکومت میں دوسرا چینی اسکینڈل سامنے آ گیا ہے، پنجاب میں شوگر ملوں کی جانب سے بڑے پیمانے پر چوری چھپے چینی کی فروخت کا انکشاف ہوا ہے۔ایک اور چینی اسکینڈل سامنے آنے کے بعد کین کمشنر پنجاب […]

لاہور اسلام آباد موٹر وے پر دھند، لاہور سے کلر کہار کسی بھی وقت بند کر دی جائے گی، موٹر وے پولیس کی وارننگ

راولپنڈی (پی این آئی) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس موٹروے زون کے ترجمان کے مطابقلاہور سے کلر کہار کے درمیان موٹروے دھند سے متاثر ہے۔ دھند زیادہ ہونے کی صورت میں ،موٹروے کا دھند سے متاثرہ حصہ بند کیا جا سکتا ہے۔ عوام سے […]

لانگ مارچ سے قبل فضل الرحمن کو شدید دھچکاپی ڈی ایم میں نیا جھگڑا شروع ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی رانا عظیم نے نجی ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے پی ڈی ایم میں ہونے والی نئی بحث کا انکشاف کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم میں نیا جھگڑا شروع ہو گیا ہے۔ […]

پائلٹ نے اڑان بھرنے کیلئے ”سٹارٹر”مانگا مگر اسی وقت ملائیشین ایوی ایشن حکام نے حکم دیا کہ۔۔۔ واقعے کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)گزشتہ روزپی آئی اے کے بوئنگ 777 طیارے کو ملائیشیا نے کوالالمپور کی عدالت کے حکم پر تحویل میں لیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق پائلٹ نے اڑان بھرنے کیلئے ”سٹارٹر” مانگا مگر اسی وقت ملائیشین ایوی ایشن حکام نے حکم دیا کہ […]

نواز شریف سعودی عرب جانے کیلئے تیارقریبی ذرائع نے بڑا انکشاف کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد میاں محمد نواز شریف جو کہ قریباً ایک سال سے لندن میں قیام پذیر ہیں چند روز بعد کچھ دن کیلئے سعودی عرب جارہے ہیں۔روزنامہ جنگ میں پرویز بشیر کیشائع خبر کے مطابق ان […]

close