مظفرآباد(پی این آئی )آزاد کشمیر مسلم کانفرنس کے رہنما دیوان چغتائی ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔ انہوں نے وزیراعظم کی قیادت اور پارٹی کے منشور پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔تفصیلات کے مطابق مظفرآباد سے پیپلزپارٹی کی کلیدی شخصیت چوہدری رشید بھی پی […]