ٹین بلین ٹری سونامی منصوبے کے تحت 2اہم پراجیکٹ پر کام ہی شروع نہ ہوسکا،دعوئوں کی قلعی کھل کر سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)ٹین بلین ٹری سونامی منصوبہ کے تحت وفاقی دارالحکومت کیلئے پونے دو ارب روپے مالیت کے دو اہم منصوبوں بیوٹی فیکیشن آف اسلام آباد اور پلوشن لوڈ اسیسمنٹ نیٹ ورکنگ پر کام ہی شروع نہیں ہو سکا ،دونوں منصوبوں کی تکمیل کی […]

سینٹ انتخابات، حکومت کو آرڈیننس کے اجرا میں 13 ماہ لگے،اس دوران کیا کچھ ہوتارہا؟تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)سینٹ کے انتخابات کھلے ووٹ کے ذریعہ کرانے کا فیصلہ 13 ماہ کی انتہائی سرگرمیوں کے نتیجے میں ایک متنازع اور مشروط آرڈیننس کے اجرا کی صورت ظاہر ہوا ۔روزنامہ جنگ میں طارق بٹ کی شائع خبر کے مطابق گزشتہ سال 28 […]

غریب عوام پر ایک اور بوجھ، بینک کی اے ٹی ایم سے رسید کی وصولی پر بھی پیسے کٹنا شروع ہوگئے

کراچی (این این آئی) بعض بینکوں نے اے ٹی ایمز سے رسید کی وصولی پر چارجز عائد کردیئے ہیں جبکہ بیلنس معلوم کرنے پر بھی صارفین کو ادائیگی کرنا ہوگی۔بعض بینکوں نے صارفین کے اے ٹی ایمز سے کسی بھی ٹرانزیکشن کی صورت میں رسید […]

بغیر ویزوں کے آمد سعودی وفد کو اسلام آباد ائیرپورٹ پرروک لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) سعودی وفد کو اسلام آباد ائیرپورٹ پر روک لیا گیا۔ سعودی وفد کو ویزہ نہ ہونے پر روکا گیا،سعودی سفارت خانے کے ملٹری اتاشی نے ائیرپورٹ پہنچ کر آن آرائیو ویزے جاری کروائے۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن نے […]

عمران خان کا ایک دوست نااہل ہونے والا ہے ، حیران کن دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) ن لیگ کے سیکرٹری جنرل و رکن قومی اسمبلی احسن اقبال نے کہاہے کہ عمران خان کا ایک دوست نااہل ہونے والا ہے، سینیٹ اوپن الیکشن کیخلاف ہم سپریم کورٹ جائیں گے، حکومت سینیٹ میں شفافیت کے نام پردھوکا دے […]

نااہلی کیس الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا پربجلیاں گرادیں باربار التوا مانگنے پروفاقی وزیر کو لینے کے دینے پڑ گئے

اسلام آباد(پی این آئی) الیکشن کمیشن نے نااہلی کیس میں باربار التوا مانگنے پر وفاقی وزیر فیصل واوڈا پر 50ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔منگل کو چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے الیکشن کمیشن میں وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی نااہلی سے […]

بینظیر انکم سکیم سے مستفید ہونیوالوں میں 8 ریٹائرڈ جج کئی سرکاری افسران سمیت امیر ترین افراد بھی شامل ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے ناجائز طور پر مستفید ہونے والے 29ہزار961افراد میں 8ریٹائرڈ جج، گریڈ 20کے تین افسران ، گریڈ 19کے 10، گریڈ 18کے21، گریڈ 17کے111ریٹائرڈافسران سمیت 15326 پنشنرز ، 273سرکاری ملازمین ، بہت زیادہ آمدن والے امیرترین 9991افراد اور خودمختار […]

وکلاء کا اسلام آباد ہائیکورٹ پر دھاوا، چیف جسٹس سے بھی بدتمیزی ، اطہر من اللہ چیمبر میں محصور ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی )اسلام آباد ضلع کچہری میں تعمیر اپنے غیر قانونی چیمبرز گرانے پر وکلاء نے احتجاج کرتے ہوئے اسلام آباد ہائیکورٹ پر دھاوا بول دیا۔انہوں نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے دفتر میں بھی توڑ پھوڑ کی اور ان کیخلاف […]

کشمالہ طارق کو برطرف کرنے کا فیصلہ تاحال کیس کی تفتیش شروع نہ ہونے کی وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ کشمالہ طارق کی برطرفی کا فیصلہ ہو چکا ہے۔کشمالہ طارق کیس ایک ایسا عجوبہ ہے کہ گاڑی کا ڈرائیور تک گرفتار نہیں ہوا۔کشمالہ طارق کا دعویٰ […]

’’فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹا جائے‘‘ ڈی جی آئی ایس پی آرکا دو ٹوک پیغام

راولپنڈی(پی این آئی) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ فوج کو سیاست میں مت گھسیٹیں ،اس کا کسی قسم کی سیاست کے ساتھ کوئی تعلق نہیں،بیک ڈور رابطے نہیں ہورہے،بغیر تحقیق بات کرنا کسی کو بھی سوٹ […]

سینٹ انتخابات، ایم کیو ایم پاکستان کتنی سیٹیں لے اڑے گی ؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی )سینٹ کے اگلے انتخابات میں ایم کیو ایم پاکستان کی ایوان بالا میں سیاسی قوت پانچ سے کم ہوکر تین رہ جائے گی، روزنامہ جنگ میں نصر اقبال کی شائع خبر کے مطابق موجودہ سینٹ میں ایم کیو ایم کے اس […]

close