وزیراعظم عمران خان نے نئے انتخابات کروانے کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں نئے انتخابات سمیت تمام آپشنز مدنظر رکھنا پڑیں گے۔وزیر اعظم کی زیر صدارت تحریک انصاف کی کورکمیٹی اجلاس ہوا جس میں موجودہ سیاسی صورت حال، سینیٹ انتخابات اور پارٹی تنظیمی امور پر تبادلہ […]

نہ پہلے دباؤ قبول کیا اور نہ آئندہ کسی دباؤ میں آؤں گا، چئیرمین سینیٹ کے انتخاب سے چند گھنٹے قبل وزیراعظم کا اپوزیشن کیلئے دوٹوک پیغام

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عوامی حمایت حاصل ہے کسی بھی میدان میں پیچھے نہیں ہٹیں گے ، ملک کو لوٹنے والوں کے ساتھ سمجھوتہ کرکے نہیں چل سکتے ، پی ڈی ایم لانگ مارچ کا مقصد عوامی […]

راجہ بشارت کی نااہلی کا معاملہ الیکشن کمیشن نے درخواست پر تہلکہ فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے صوبائی وزیر راجہ بشارت کیخلاف نااہلی درخواست خارج کر دی۔ جمعرات کو ممبر پنجاب الطاف قریشی کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے سماعت کی۔الیکشن کمیشن نے شہری محمد اسلم کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی۔ درخواست گزار […]

گیلانی یا سنجرانی؟فیصلہ کل دونوں امیداروں کے درمیان ووٹوں کا فرق کتنا رہ گیا؟ حکمران جماعت اور پی ڈی ایم میں کانٹے دار مقابلہ متوقع

اسلام آباد ( آ ن لائن)پاکستان کے سب سے بڑے آئینی ادارے سینیٹ آف پاکستان کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب کل ہوگا جبکہ نو منتخب سینیٹرز بھی حلف اٹھائیں گے ۔ جبکہ 52 سینیٹرز اپنی مدت پوری ہونے کے بعد ریٹائرڈ ہوگئے ہیں […]

پاکستان میں ٹک ٹاک ایپ بندکرنے کاحکم

اسلام آباد، بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)پشاورہائیکورٹ نے ٹک ٹاک ایپ بندکرنے کاحکم دیدیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پشاورہائیکورٹ میں ٹک ٹاک کیخلاف دائردرخواست پرسماعت ہوئی،ڈی جی پی ٹی اے،ڈپٹی اٹارنی جنرل اوروکلاعدالت میں پیش ہوئے، عدالت نے ٹک ٹاک ایپ بند کرنیکا حکم دیدیا،عدالت […]

سینٹ انتخابات میں ضمیر فروشوں کیخلاف مثالی کارروائی پی ٹی آئی نے 2 اراکین کوپارٹی سے نکال دیا، حکمنامہ بھی جاری

اسلام آباد (این این آئی)سینٹ انتخابات میں ضمیر فروشی کے مرتکب افراد کیخلاف سخت اور مثالی کارروائی ،خیبر پختونخوا کے بعد تحریک انصاف سندھ کے اراکین اسمبلی کیخلاف فیصلہ کن کارروائی کرنے والی پہلی جماعت بن گئی ،پاکستان تحریک انصاف کا جماعتی حکمتِ عملی سے […]

ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان18 مارچ کو سبکدوش پاک فضائیہ کا اگلا سربراہ کون ہوگا؟ وزرات دفاع کی جانب سے تجویز کردہ 4نام سامنے آگئے

کراچی، اسلام آباد(این این آئی) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان آئندہ ہفتے میں ریٹائر ہوجائیں گے۔تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان18 مارچ کو اپنے عہدہ سے سبکدوش ہو جائیں گے،پاک فضائیہ کی کمان […]

ن لیگ کا سینیٹر جو صادق سنجرانی کیلئے مہم چلا رہاہے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن)نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر و فاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کہنا تھا کہ سینٹ میں تحریک انصاف کےسینیٹرز کی تعداد 48ہے جبکہ باقیوں کی کمی پوری کرنے کیلئے یقین ہے کہ صادق سنجرانی اپنی بھرپور کوشش کریں گے […]

وزیراعظم عمران خان نے منصوبے’کوئی بھوکا نہ سوئے‘کا افتتاح کر دیا، اس منصوبے کا مقصد کیا ہے؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی )وزیراعظم عمران خان نے احساس پروگرام کے تحت نئے منصوبے ’ کوئی بھوکا نہ سوئے‘ کا افتتاح کردیا ہے۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پناہ گاہیں اورکوئی بھوکا نہ سوئےپروگرام فلاحی ریاست کا آغاز ہے ،بہت سارےمخیرحضرات اس پروگرام میں شرکت کرنا […]

کبوتروں سے خوفزدہ بھارت اب غباروں سے بھی ڈرنے لگا غبارے پر ایسا کیا لکھا تھاجسے دیکھ کر پولیس کی دوڑیں لگ گئیں

اسلام آباد ( آ ن لائن ) مقبوضہ جموں کشمیر میں پی آئی اے نامی جہاز نما غبارے کو تحویل میں لے لیا گیا۔ جہاز پر ‘پی آئی اے’ لکھا دیکھ کر پولیس کی دوڑیں لگ گئیں اس سے قبل بھی بھارت کی جانب سے […]

اب پاکستانی سرمایہ کا ر بھی عمان میں کاروبار کرسکیں گے عمانی حکومت نے لمبی مدت کی ویزہ سکیم جاری کردی

مسقط(این این آئی )خلیجی سلطنت عمان نے 2020 اور 2021 میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں کو انکم ٹیکس میں چھوٹ اور غیرملکی سرمایہ کاروں کو طویل المیعاد اقامے دینے کا اعلان کیا ہے۔عمان کے سرکاری میڈیا نے حکومت کے ویژن 2040 کے تحت […]

close