اسلام آباد (پی این آئی) امریکی ڈالر کی قیمت 145 روپے کی کم ترین سطح تک گر جانے کا امکان ٗمیڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ سال کرونا وبا کے دوران ڈالر کی قیمت 169 روپے کی ریکارڈ بلند ترین سطح تک پہنچ گئی تھی، تاہم […]
اسلام آباد(پی این آئی)بھٹو اور شریفوں کے درمیان باہمی اعتماد کے فقدان کی 1970 کی دہائی سے ایک تاریخ ہے۔ انہوں نے بداعتمادی کو ختم کرکے اعتماد سازی کیلئے اکثر کوششیں بھی کیں لیکن زخم اس قدر گہرے ہیں کہ انہیں مندمل کرنا آسان نہ […]
اسلام آباد(آئی این پی )عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)نے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر کی قسط جاری کر دی۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے گزشتہ ہفتے یہ قسط جاری کرنے کی منظوری دی تھی جس کے بعد 50 […]
اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کے آفیشل سوشل میڈیا اکائونٹ سے ماضی کی ایک تصویر شیئر کی گئی جس میں وزیر اعظم عمران خان کو عہد جوانی میں دیگر لوگوں کے ہمراہ بیٹھے دیکھا جا سکتا ہے،اس تصویر کی خاص بات یہ ہے کہ اس […]
اسلام آباد،لاہور( پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے تابش گوہر کو معاون خصوصی برائے پیٹرولیم مقرر کردیا۔تابش گوہر کو معاون خصوصی برائے پٹرولیم کا اضافی چارج دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ جس کے مطابق تابش گوہر معاون خصوصی برائے پاور و […]
اسلام آباد( پی این آئی ) سابق وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ۔ وفاقی وزیر خزانہ حماد اظہر نے اپنے ایک ٹوئٹ میں اس بات کی تصدیق کی سابق وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے انکی جلد […]
اسلام آباد(پی این آئی ) وزیر اعظم عمران خان کے بعد صدر مملکت عارف علوی کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔صدر مملکت عارف علوی نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔انہوں نے عوام سے دعائے صحت کی اپیل کی […]
اسلام آباد (پی این آئی )پنجاب میں کورونا کی شرح تشویشناک حد تک بڑھنے کے باعث صوبے میں یکم اپریل سے تمام انڈور اور آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا اپنی ٹیم کے ہمراہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں اس سال 30 روزے ہونگے ،پہلا روزہ 14 اپریل کو جبکہ عید 14 مئی کو ہوگی ،ماہر فلکیات کا کہنا ہے کہ پاکستان بھر میں یکم رمضان المبارک 14 اپریل بروز بدھ سے شروع ہوگا اور اس سال […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم نے ایف آئی اے کی جس انکوائری رپورٹ پر ایکشن لیتے ہوئے اپنے خصوصی معاون ندیم بابر ،وفاقی سیکرٹری پٹرولیم اسد حیا الدین کو فی الفور عہدے خالی کرنے کا حکم ،وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کے ذریعے عہدوں سے […]
کراچی ( پی این آئی )ایم کیو ایم کے سابق سینیٹر مولانا تنویرالحق تھانوی نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی ۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے وفد نے ایم کیوایم کے سابق سینیٹر مولانا تنویرالحق تھانوی کی رہائش گاہ […]