مریم نواز کی نیب میں پیشی پر ہنگامہ آرائی کا خدشہ، وزیراعظم عمران خان نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مریم نواز کی پیشی پر قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دیں گے، جتھوں سے کسی صورت بلیک میل نہیں ہوں گا، یہ جتھے کرپشن بچانے کیلئے ملک میں انتشار پھیلانا چاہتے ہیں۔ […]

مولانا فضل الرحمٰن نے عمران خان کی حکومت گرانے اور ملک میں افراتفری پھیلانے کیلئے کتنے ارب روپے کی ڈیل کر لی؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

کوئٹہ(پی این آئی) جمیعت علماء اسلام کے ناراض رہنما اور سابق ڈپٹی سیکرٹری جنرل حافظ حسین احمد نے سوشل میڈیا سائیٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں دعوی کیا ہے کہ “مولانا فضل الرحمان نے عمران حکومت گرانے اور افرتفری پھیلانے کے لئیے 5 ارب کی […]

چئیرمین سینیٹ الیکشن کا تنازع، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کی درخواست نا قابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر یوسف رضا گیلانی کی جانب سے چیئرمین سینیٹ کا الیکشن کالعدم قرار دینے اور […]

میں نواز شریف کی بیٹی ہوں ،بلاول کیساتھ میرا اچھا تعلق ہے تعلقات نبھانا جانتی ہوں ، مریم نواز حکومت پر برس پڑیں

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی نائب صد ر مریم نواز نے کہا ہے کہ نیب کو یہ موقع نہیں دیاجائے گا کہ عمران خان کی ڈوبتی کشتی کو بچائے،پیپلز پارٹی سے کوئی اختلافات نہیں، پیپلز پارٹی کی اپنی حکمت عملی ہے اور ہماری […]

سعید غنی کی شادی کو 20 سال مکمل بیٹی نے سوشل میڈیا پر والدین کیلئے محبت بھرا پیغام جاری کردیا

کراچی(این این آئی)سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کی شادی کو 20 سال مکمل ہونے پر ان کی بیٹی نے سوشل میڈیا پر اپنے والدین کے لیے محبت بھرا پیغام جاری کیا ہے۔سعید غنی کی بیٹی نرمین سعید غنی نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر […]

نیب پیشی مریم نواز کو گرفتاری کا خوف،لیگی رہنماکی عبوری ضمانت کیلئے دائردرخواست پر عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی )عدالت نے مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کی حفاظتی ضمانت 12 اپریل تک منظور کر لی۔ مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے نیب کے نوٹسز کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر […]

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا تعلیمی ادارے مزید بند رکھنے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہوراور اسلام آباد میں کورونا وائرس کا پھیلا ؤتشویشناک ہے اس لیے بعض اضلاع میں تعلیمی ادارے 11 اپریل تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔این سی او سی […]

بینظیر نے مشرف سے کہا وردی اتار کر سیاست میں آجائیں جوالیکشن ہارا سیاست سے الگ ہو جائیگا،واجد شمس الحسن کی کتاب میں اہم انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی)سینئرصحافی اور برطانیہ میں پاکستان کے سابق ہائی کمشنر واجد شمس الحسن نے اپنی تازہ ترین یادداشتوں میں انکشاف کیا ہے کہ برطانیہ 2006 میں سمجھتا تھا کہ پرویزمشرف کی زندگی شدید خطرات کا شکار ہے اور کسی بھی وقت کوئی حادثہ […]

چند نشستوں کی برتری پر قائم تحریک انصاف حکومت لڑکھڑا گئی، اہم ترین اتحادی جماعت نے علیحدگی کی دھمکی دیدی

کراچی (پی این آئی) ایم کیو ایم پاکستان نے وفاقی حکومت سے الگ ہونے کا عندیہ دے دیا، ایم کیوایم رہنماء عامر خان نے کہا کہ ایم کیوایم نے وفاقی حکومت کے ساتھ تمام وعدے پورے کیے لیکن حکومتی وعدوں پر عملدرآمد ہوتا نظر نہیں […]

پٹرول پمپ پر آسمانی بجلی گر گئی،آسمانی بجلی گرنے سے پٹرول پمپ پر آگ بھڑک اٹھی، لاکھوں کا پٹرول جل گیا

بہاولپور ( پی این آئی ) بہاولپور میں پٹرول پمپ پر آسمانی بجلی گر گئی،آسمانی بجلی گرنے سے پٹرول پمپ پر آگ بھڑک اٹھی، لاکھوں کا پٹرول جل گیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر بہاولپور کے ڈسٹرکٹ حاصل پور کے قریب پٹرول پمپ پر آسمانی […]

مریم نواز کی پیشی،نیب آفس کو ریڈ زون قرار دینے کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز کی 26 مارچ کی پیشی کے موقع پر پنجاب حکومت نے قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور آفس کو ریڈ زون قرار دینے کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت نے […]

close